اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اگلا ہفتہ نواز شریف کیلئے آخری ہفتہ ہو گا ،کرپشن کی سیاہ رات کا خاتمہ قریب ہے ،شریف خاندان نے عدالت سے جھوٹ بولا اور فراڈ کیا ،اب ان کے خلاف کریمنل کاروائی ہو گی ،آرٹیکل 62/63کے تحت نواز شریف نا اہل ہو چکے ۔اگلے ہفتے نواز شریف کیلئے اسلام آباد میں بڑی الوداعی تقریب ہو گی ۔
