Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بنگلہ دیش کی نجم النہار کا عالمی اعزاز 185 ممالک گھومنے والی پہلی مسلم خاتون
    • سونا ایک ہی دن میں 11 ہزار روپے سستا فی تولہ قیمت 4 لاکھ 54 ہزار روپے پر آگئی
    • بابر اعظم پر سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم برس پڑے ’’سپر اسٹار بننا تو دور، ابھی اسٹار بھی نہیں‘‘
    • پی سی بی کی امام الحق کیخلاف انکوائری کا فیصلہ
    • پاکستان کا پکل بال ورلڈ کپ میں بڑا اعزاز زین وسیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
    • عماد وسیم کی دوسری اہلیہ ثانیہ اشفاق کے خلاف عدالت پہنچ گئیں
    • عاقب جاوید نے بابر اعظم اور سرفراز احمد کو شکست کا ذمہ دار قرار دے دیا
    • عرفان محسود کا شاندار کارنامہ ایک منٹ میں 38 پنچز، عالمی ریکارڈ قائم
    • لاہور : کچرا پھینکنے پر ای چالان 5 لاکھ روپے تک جرمانہ
    • برقع اور نقاب پر پابندی، پرتگال میں خلاف ورزی پر 3 ہزار یورو تک جرمانہ
    • ٹائمز اسکوائر میں چاقو حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر ایرن پیاسینٹی ہلاک
    • ایران پر امریکی حملوں میں 11 ہلاکتیں بحرین نے تازہ تھریٹ الرٹ جاری کردیا
    • بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار جام شہادت نوش کر گئے
    • پانی خطے کی لائف لائن، بطور ہتھیار استعمال نہیں ہونے دیں گے:وزیراعظم
    • مشتاق احمد کا قومی ٹیم کے فیصلوں پر اعتراض
    • عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقاتیں اور بیٹوں سے فون پر گفتگو کروائی جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ
    • بین اسٹوکس کی بگ بیش میں واپسی، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے
    • امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ
    • باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
    • ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاناما کیس کا فائنل راﺅنڈ کل سے شروع

    By Daily Khabrainجولائی 16, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    panama 222222222
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی ہے اور اس حوالے سے سپریم کورٹ میں پیر کے روز کیس کی سماعت ہونے جارہی ہے ، جس کیلئے انتہائی سخت سکیورٹی انتظامات کئے جارہے ہیں، جبکہ سپریم کورٹ کے اردگرد خاردار تاریں لگادی ہیں، تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سکیورٹی جمیل ہاشمی کا کہنا تھا کہ پیر کے روز سماعت کے دوران ریڈ زون مکمل طور پر سیل ہوگا اور صرف متعلقہ وکلاءاور میڈیا نمائندے ہی اندر داخل ہوسکیں گے، جبکہ ریڈ زون کے داخلی اور خارجی راستوں پر اضافی نفری تعینات کی جائیگی سپریم کورٹ کے چاروں اطراف خاردار تاریں لگادی گئیں ہیں، گیر متعلقہ افراد کا ریڈ زون اور سپریم کورٹ میں داخلہ بند ہوجائیگا، پانامہ لیکس کے حتمی اور آخری راﺅنڈ کا آغاز کل پیر سے ہو گا ، جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل تین رکنی پانامہ عملدرآمد بنچ صبح ساڑھے نو بجے کیس کی سماعت کا آغا کرے گا ، جس میں فریقین کی جانب سے جے آئی ٹی رپورٹ پر اعترضات داخل کیے جانے کا امکان ہے ، یا د رہے کہ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں پانامہ عملدرآمد بنچ پورا ہفتہ مکمل رہے گے جس سے آئندہ ہفتے کیس تسلسل کے ساتھ جاری رہنے کا بھی قوی امکان ہے ، تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پانامہ کیس کا یہ راﺅنڈ آخری اور حتمی ہے اور سپریم کورٹ صرف نااہلی کا فیصلہ نہیں کرے گی بلکہ وزیراعظم کیخلاف مزید تحقیقات کا دائر کار وسیع کرنے کا فیصلہ بھی دیا جا سکتا ہے ، تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر حکمران جماعت کی جانب سے عدالتی کارروائی میں خلل یا ججز کی تبدیلی کے لیے درخواست نہیں دی گئی تو قوی امکان ہے کہ پانامہ کا حتمی راﺅنڈ آئندہ ہفتے اختتام پذیر ہو جائے گا ،تاہم قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ جلد بازی میں کوئی فیصلہ نہیں دے گی ، رپورٹ کا باریک بینی سے جائزہ لینے کے بعد فریقین کے اعتراضات اور پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ ہو گا ، ماہرین کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ فریقین کے دلائل سننے کے بعد جے آئی ٹی رپورٹ کو مسترد یا تسلیم کرنے بارے فیصلہ دے سکتی ہے اگر سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی رپورٹ کو تسلیم کر لیا تو پھر وزیراعظم نواز شریف کو نااہل کرنے سمیت انکے کیخلاف مقدمات چلانے کا حکم بھی دیا جا سکتا ہے ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سونا ایک ہی دن میں 11 ہزار روپے سستا فی تولہ قیمت 4 لاکھ 54 ہزار روپے پر آگئی

      عماد وسیم کی دوسری اہلیہ ثانیہ اشفاق کے خلاف عدالت پہنچ گئیں

      لاہور : کچرا پھینکنے پر ای چالان 5 لاکھ روپے تک جرمانہ

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.