Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مشتاق احمد کا قومی ٹیم کے فیصلوں پر اعتراض
    • عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقاتیں اور بیٹوں سے فون پر گفتگو کروائی جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ
    • بین اسٹوکس کی بگ بیش میں واپسی، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے
    • امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ
    • باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
    • ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا
    • مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پشاور کے نجی سکول کا پرنسپل گرفتار ، خفیہ کیمروں سے درجنوں غیر اخلاقی ویڈیوز برآمد

    By Daily Khabrainجولائی 17, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    rape
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پشاور(خصوصی رپورٹ)حیات آباد میں خواتین کو ہراساں کرکے غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے اور بعدازاں انہیں بلیک میل کرنے والے نجی اسکول کے پرنسپل کو پولیس نے گرفتارکرکے سیکڑوں غیر اخلاقی ویڈیوز جنسی ادویات اورمنشیات برآمد کرلی اور اس کے خلاف 12مقدمات کر لئے ملزم پر اسکول کی بعض طالبات کی ماﺅں کو بھی بلیک میل کرنے کا الزام ہے گرفتار ملزم کی رہائی کے لئے مختلف محکموں کے اعلی افسروں نے بھی پولیس پر دباﺅ ڈالنا شروع کردیا ہے پولیس نے ان کی ویڈیو حاصل کرلی ہے رات گئے ملزم کے لواحقین نے پولیس کو شکایت کرنے والے لڑکے کے گھر پر حملہ کرکے ان پر بھی دباﺅ ڈالنے کی کوشش کی ہے ۔پشاور پولیس ترجمان کے مطابق گزشتہ روز ایس ایس پی آپریشنز سجاد خان کو اطلاع ملی کہ حیا ت آباد فیز ون میں قائم نجی اسکول کے پرنسپل چھٹی کے بعد اپنی ذاتی گاڑی کو بطور ٹیکسی استعمال کرکے مختلف عورتوں کو سکول میں لاکر بدکاری کرواتا ہے جس کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس نے فوری کاروائی کرکے پرنسپل عطا اللہ مروت ولد تاج علی سکنہ لکی مروت حال حیات آباد کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق سکول کی چھان بین کے دوران مختلف کمروں سے جنسی ادویات اوردیگر سامان برآمد کرلیاگیا جبکہ جامہ تلاشی پر ملزم کے قبضے سے دو موبائل فونز لیپ ٹاپ میموری کارڈز برآمد کیاگیا جس میں کم عمر لڑکوں لڑکیوں اور طالبات کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات پر مبنی ویڈیوز شامل ہیں پولیس کے مطابق سکول میں ایک کمرے میں خفیہ کیمرے نصب کئے گئے جہاں پرنسپل لڑکوں لڑکیوں کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرکے ویڈیوز بناتا تھا اور پھرانہیں بلیک میل کرکے انہیں استعمال کرتا تھا پولیس کے مطابق مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔ بتایاجاتاہے کہ پولیس نے خواتین کے بیانات بھی قلمبند کردئیے ہیں اگلے روز ملزم کی رہائی کے لئے اعلی عہدوں پر تعینات افراد نے تھانے آکر پولیس پر دباﺅ ڈالنے کی کوشش کی ہے جس پر پولیس نے ان کی ویڈیو بنالی ہے بتایا جاتاہے کہ ملزم کے جاننے والوں نے پولیس کو شکایت کرنے والے لڑکے کے گھر پر بھی حملہ کردیاہے تاہم بعدازں پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات پر قابو پالیا ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقاتیں اور بیٹوں سے فون پر گفتگو کروائی جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ

      عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.