تازہ تر ین

امریکی جیل میں افرا تفری ،پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکہ کی جیل سے 12خطرناک قیدی فرار ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس حکام نے کہا ہے کہ امریکا کی ریاست الاباما میں قائم ایک جیل سے12انتہائی خطرناک قیدی فرار ہوگئے تھے جبکہ مفرور ہونے والے قیدیوں میں سے 6کو پکڑ لیا گیا ہے لیکن 6قیدی ابھی تک فرار ہیں۔ فرار قیدیوں میں اقدام قتل کے الزام میں قید مجرم بھی شامل ہیں۔پو لیس نے یہ واضح نہیں کیا کہ قیدی کب اور کیسے فرار ہوئے تھے۔تاہم مفرور قیدیوں کی تلاش کیلئے جگہ جگہ پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain