تازہ تر ین

آپ بھی ووٹ کا تقدس پامال کرنیوالوں کیخلاف بیرون ملک بیٹھ کر جنگ لڑیں بانی تحریک الطاف کا ویب سائٹ پر نوازشریف کے نام کھلا خط

لاہور (سیاسی رپورٹر) ایم کیو ایم لندن کی آفیشل ویب سائٹ پر تحریک کے بانی الطاف حسین کا نوازشریف کے نام کھلا خط ڈال دیا گیا ہے کہ جس میں وزارت عظمیٰ کے لئے نااہلی کے بعد میاں صاحب سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے مشورہ دیا گیا ہے کہ آپ بھی پاکستان سے باہر آ جائیں اور بیرون ملک بیٹھ کر ووٹ کا تقدس پامال کرنے والی طاقتوں کے خلاف جنگ لڑیں جس طرح ایم کیو ایم لڑ رہی ہے۔ اس سلسلے میں انہیں مکمل تعاون کا یقین بھی دلایا گیا ہے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain