تازہ تر ین

ایک بار پھر جلاوطن ہونے کی تیاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیب کی طرف سے طلبی کے نوٹسز کے بعد سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی24 اگست کو لندن روانگی، خود ساختہ جلا وطنی کا پیش خیمہ بتائی جارہی ہے، نواز شریف نے والیم ٹن کے مندرجات اور نیب کے دباو¿ کے بعد ساتھیوں سے مشورے کے بعد لندن روانگی کا پروگرام بنالیا، سوشل میڈیا کی اطلاعات کے مطابق سیلاب کے آگے بند نہیں باندھ سکیں گے، اس لئے لندن میں بیٹھ کر باقی سیاسی چالیں کھیلی جائیں، ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے لہجے میں چوہدری نثار علی خان کی گفتگو محسوس کرتے ہوئے خود کو رائیونڈ سے دور لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain