تازہ تر ین

نواز شریف کی اچانک بیرون ملک روانگی کی تیاریاں

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سےاین اے120 کی امیدوار کلثوم نوازشریف اپنے علاج معالجے کے سلسلے میں کچھ عرصہ قبل باہر گئیں تھیں تاہم آج ڈاکتر کی جانب سے انہیں بتایاگیا ہے کہ انہیں گلے کے کینسر کی بیماری لاحق تاہم کینسر ابھی قابل علاج ہے اسی سلسلے میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنی اہلیہ کلثوم نوازشریف کوٹیلی فون کیا ہے اور انکی خریت بھی دریافت کی ہے۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق نوازشریف کی آئندہ 48 گھنٹوں میں بیرون ملک روانگی کی خبریں بھی سامنے آرہی ہیں کیوکہ نوازشریف اپنی اہلیہ کا علاج خود اپنی نگرانی میں کروانا چاہتے ہیں اور اس سلسلے میں انکی لندن روانگی کی تیاریاں بھی مکم ہوچکی ہیں۔ مزید یہ کہ نوازشریف کی روانگی کے بعد این اے 120 میں مریم نوازشریف انتخابی مہم چلائیں گی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain