تازہ تر ین

والدہ کو ہونے والی بیماری لمفومہ کا علاج فوری طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔ مریم نواز

اسلام آباد:،مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ میری والدہ کو گلے کے بائیں طرف لمف نوڈز کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ والدہ کو ہونے والی بیماری لمفومہ کا علاج فوری طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain