تازہ تر ین

رضا ربانی نے قائم مقام صدر مملکت کا عہدہ سنبھال لیا

اسلام آباد(آئی این پی) چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے قائم مقام صدر پاکستان کا عہدہ سنبھال لیا ۔ آج سے وہ قائم مقام صدر کے فرائض سرانجام دیں گے ۔ جبکہ مولانا عبدالغفور  حیدری قائم مقام چیئرمین سینیٹ کی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے ۔ اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین کے بیرون ملک دورے پر روانہ ہونے کے باعث چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے قائم مقام
صدر پاکستان کا عہدہ سنبھال لیا ۔ آج سے وہ قائم مقام صدر کے فرائض سرانجام دیں گے ۔ جبکہ مولانا عبدالغفور حیدری قائم مقام چیئرمین سینیٹ کی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے ۔ اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain