اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت قومی احتساب بل میں بھی ترمیم کی تیاری کررہی ہے، ترمیم سے شریف خاندان اور اسحاق ڈار کو فائدہ ہوگا یہ انکشاف نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی نے کیا۔ انہوں نے کہاکہ احتساب بل میں ترمیم کی تیاری جاری ہے جس کا فائدہ شریف خاندان اور اسحاق ڈار کو ہوگا






































