Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • PTIراولپنڈی قیادت کوئی حکمت عملی نہ دے سکی کارکنوں میں مایوسی کی لہر
    • اٹک: لانگ مارچ کی اسپیشل ڈیوٹی کیلئے دیگر اضلاح سے آئے پولیس اہلکار کی واپسی کا عمل جاری ہے۔
    • جنرل بس سٹینڈ کی بہتری کیلئے سفارشات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پیش
    • موٹر سائیکل چور گینگ کیخلاف کارروائیاں ، 2 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار 3 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • اکبر نیازی ہسپتال ، 3 صحت مند بچوں کی مفت پیدائش
    • چکلالہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • قاضی سعید الحسن ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن مقرر
    • سی ڈی اے کی صفائی مہم، شہریوںنے سینیٹیشن ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا گیا
    • پشاور، ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 5 ملزم نامزد
    • آئیسکو ریجن میں سالانہ سسٹم مینٹیننس شیڈول 2026.2027 جاری
    • گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی کے سیاست بد ترین آزمائش سے دو سے چار احتجاجی کال بے اثر
    • مندرہ ککھڑی موڑ کے قریب سے الیکٹریشن کا قیمتی موٹر سائیکل تین اشخاص چوری کرکے لے گئے
    • مری شہر کو صاف ستھرا رکھنے اور صفائی کے بہترین انتظامات پر سینیٹری ورکرز میں 10 ہزار روپے فی کس نقد انعام تقسیم
    • ڈی ایچ او سید تقی عباس کا تحصیل جنڈ کے چار سرکاری سکولوں کا تفصیلی دورہ
    • ڈیجیٹل پاکستان کے دعوے مگر انٹرنیٹ کی رفتار اور معیار پر سوالات برقرار
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ میڈیکل کے طلبائسے زائد فیس وصول کرنے کیخلافدرخواستوں پر حکم امتناعی میں توسیع
    • روس نے کسی ملک پر حملہ کیا تو پوار جنگی نظام تباہ کر دینگے نیٹو کی سخت وارننگ
    • سابق امیدوار اسمبلی سرور علوی کا رشید مغل اور دیگر صحافیوں سے اظہار یکجہتی
    • سابقہ دشمنی کی بنا پر 20 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
    • فاطمہ فرٹیلائزر ماحولیاتی تحفظ کیلئے پہلی کمپنی بن گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیراعظم کیخلاف ثبوت لینے شیخ رشید قطر کی بجائے ہانگ کانگ کی رنگینیوں میں کھو گئے،تصویر نے سب پول کھول دیے

    By Daily Khabrainاکتوبر 12, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    SHEIKH
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (ویب ڈیسک) شیخ رشید وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی معاہدے میں کرپشن کے ثبوت لینے قطر نہیں بلکہ ہانک کانگ گئے ، فورسیزن ہوٹل میں ٹھہرے اور چکوال کے ریسٹورنٹ میں مفت کھانا کھاتے رہے، معروف صحافی نصرت جاوید عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی ہانگ کانگ میں مصروفیت کی تفصیلات سامنے لے آئے۔تفصیلات کے مطابقنجی ٹی وی پروگرام کے میزبان اور سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی ایل این جی معاہدے کے حوالے سے مبینہ کرپشن کے ثبوت قطر سے لانے کے دعویٰ کو باطل قرار دیتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید ثبوت لینے قطر گئے ہی نہیں بلکہ وہ ہانک کانگ میں تین روز فورسیزن نامی ہوٹل کے کمرہ نمبر 3701میں مقیم رہے ۔ نصرت جاوید نے ہانک کانگ میں شیخ رشید کی مصروفیات کی تصاویر دکھاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ہانک کانگ میں تین دن پاکستانی کمیونٹی کی مختلف کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کرکے گزارے۔ ان تصاویر سے متعلق بات کرتے ہوئے نصرت جاوید کا کہنا تھا کہ کچھ ایسی تصویریں بھی ہیں جن میں چکوال کے لوگ ہیں جن کے ریسٹورنٹ میں یہ مفت کھانا کھاتے رہے۔ان کا کہنا تھا کہ شیخ رشید کی ہانگ کانگ میں موجودگی پر پاکستان کے نجی ٹی وی دنیا نیوز نے بھی رپورٹ چلائی مگر لوگ شاید دیکھ نہ پائے، انہوں نے نجی ٹی وی دنیا نیوز کی رپورٹ کے ویڈیو کلپ بھی اپنے پروگرام میں چلوائے جس کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ہانگ کانگ کے تین روزہ نجی دورے کے دوران مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں کے عہدیداروں، پاکستانی کمیونٹی اور علمائے کرام سے ملاقاتیں کیں۔ پاکستانی کمیونٹی کی سرکردہشخصیات ملک حمید احمد، حاجی نسیم خان اور حاجی فدا حسین نے شیخ رشید احمد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ جس میں پاکستان چیمبر آف کامرس ہانگ کانگ کے چیئرمین چوہدری گلزار محمد کے علاوہ پاکستان کمیونٹی کے لوگوں نے شرکت کی۔واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان کے سینئر صحافی و کالم نگار ہارون الرشید بھی یہ دعویٰ کر چکے ہیں کہ شیخ رشید ہانک کانگ گئے تھےجہاں سے وہ الیکٹرانک اور خواتین کے میک اپ کا سامان لے کر آئے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      PTIراولپنڈی قیادت کوئی حکمت عملی نہ دے سکی کارکنوں میں مایوسی کی لہر

      اٹک: لانگ مارچ کی اسپیشل ڈیوٹی کیلئے دیگر اضلاح سے آئے پولیس اہلکار کی واپسی کا عمل جاری ہے۔

      جنرل بس سٹینڈ کی بہتری کیلئے سفارشات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پیش

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.