لاہور (خصوصی رپورٹ) احتساب عدالت کے جج محمد وسیم نے نادرا ای فلنگ فراڈ کیس میں سزایافتہ ملزم حافظ مشہود کی پلی بارگین کی درخواست منظور کر لی۔ نادرا ای بلنگ میں لوگوں کے ایک کروڑ روپے خوردبرد کیس میں عدالت نے ملزم حافظ مشہود کی پلی بارگین کی درخواست منظور کرتے ہوئے اسے پیسے جمع کروانے کا حکم دیا تو ملزم نے 16لاکھ 77ہزار روپے جمع کرا دیئے جس پر عدالت نے ملزم کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے اس کیس میں ملزم مشہود کو 5سال قید اور 16لاکھ 77ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا رکھی تھی۔
بریکنگ نیوز
- لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر نجکاری کے بعد پی آئی اے کے چیئرمین مقرر
- شدید گرمی سے جرمنی کی ٹرام پٹریاں پگھل گئیں
- چین کے جنوب مغرب میں 5.5 شدت کا زلزلہ, 13 افراد زخمی
- ایران: تہران کی منظور شدہ گزرگاہوں کے بغیر آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت قبول نہیں
- وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتیں 1,700 سے تجاوز کر گئیں
- مراکش کی دعا، سجدہ اور فتح کا جشن سوشل میڈیا پر وائرل
- ایران: دوحہ دورہ صرف منجمد فنڈز کے لیے، امریکا سے مذاکرات نہیں
- کویت ایئر ڈیفنس نے 2 بیلسٹک میزائل روک لیے، کوئی نقصان نہ ہونے کا فوجی دعویٰ
- پیرس میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 ہلاکتیں، شدید گرمی کی لہر خطرناک ثابت ہونے لگی
- اسرائیلی حملوں سے لبنان کے تاریخی رومن کھنڈرات کو نقصان
- پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، فگئیی تولہ قیمت 4 لاکھ 29 ہزار روپے کے قریب پہنچ
- اٹلی میں شدید گرمی سے ٹریفک سگنلز بھی پگھل گئے
- اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جھلم کے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بند رہے گی
- گھانا کے ایک جادوگر کا دعویٰ: کیپ ورڈے ارجنٹینا کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دے گا
- بھارت ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد سفر ختم
- آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا
- بین اسٹوکس کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا
- سیمی زین کا تاریخی اعزاز، WWE کے پہلے مسلمان چیمپئن بن گئے
- کویت ایئر ڈیفنس نے 2 بیلسٹک میزائل روک لیے، کوئی نقصان نہ ہونے کا فوجی دعویٰ
