Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کے علاقے بی بلاک سیٹلائٹ فائون میں غیر قانونی تعمیرات کا منظر۔
    • کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پْرعزم ہیں، سینیٹر نیلوفر بختیار
    • اسلام آباد: صدر استحکام پاکستان پارٹی ،سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس ،حاجی نواز رضا، افضل بٹ، عامر محبوب ، سردار فارم ہائوس میں سینئر صحافیوں ،اینکرپرسنز کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • مضبوط ‘ خوشحال پاکستان کے3 نکاتی ایجنڈے پر سب کو مل بیٹھ کر بات کرنا ہوگی:طارق فضل
    • مسلہ کشمیر پر صحافت کا کردار ستائش حل کیلئے ملکر اقام عالم جھنجھوڑنا ہو گا سردار تنویر الیاس
    • ڈائریکٹر جنرل سی سی آر اے میجر جنرل ظفر اللہ خان ہلا ل امتیاز اور وائس چانسلر بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی ڈاکٹر قمر الزمان کی موجودگی میں دونوں اداروں کے نمائندگان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر رہے ہیں ۔
    • فرانس’ سفارتخانہ میں یوم سیاہ کشمیر کی تقریب’ کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی
    • راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات کا نہ رکنے والا سلسلہ بدستور جاری
    • وفاقی سرکاری ملازمین، لاہور کے رہائشیوں کیلئے اہم خوشخبری
    • ایس پی صدر انعم شیر کا تھانہ مندرہ اور تھانہ گوجرخان کا سرپرائز وزٹ
    • لاہور ہائیکورٹ:سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نبیل اعوان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست’ ریکارڈ سمیت 3 نومبر کو طلب
    • ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن کر احکامات جاری کرتے ہوئے ۔
    • پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ستمبر 2026 میں 435ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، بیرسٹر دانیال چوہدری
    • خانپور میں مقیم افغان باشندوں کے انخلا کی حتمی ڈیڈ لائن قریب
    • رحیم آباد میڈین اور سروس روڈ کی گرین بیلٹس میں پودے لگانیکا کام مکمل
    • تھانہ سول لائن کے مشہور حنا جاوید قتل کیس میں مزید خوفناک تفصیلات سامنے آئی
    • ایس ایس پی آپریشنز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
    • اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ سورٹھ مبشر کا شہر کے مختلف پٹرول پمپس کا دورہ
    • سیکریٹری اور کنٹرولر کی پوسٹوں پر مستقل تعیناتیوں کی منظوری
    • قومی ادار صحت اور آئیوڈین گلوبل نیٹ ورک کے زیر اہتمام اجلاس
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مسلہ کشمیر پر صحافت کا کردار ستائش حل کیلئے ملکر اقام عالم جھنجھوڑنا ہو گا سردار تنویر الیاس

    By Khabrain Newsاکتوبر 29, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(خبریں نیوز )صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی میزبانی میں سردار فارم ہاس چک شہزاد پر ملک بھر سے آئے ممتاز سینئر صحافیوں، معروف اینکر پرسنز اور اہلِ قلم کے اعزاز میں اہلِ قلم و اربابِ صحافت کے نام، ایک پروقار شام کے عنوان سے پرتکلف عشائیے کا انعقاد کیا گیا۔اہل صحافت کے اعزاز میں دیئے گئے گرینڈ ڈنر نے ملک گیر جرنلسٹ کنونشن کی صورت اختیار کرلی۔ سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے ملک کے مختلف شہروں سے تشریف لانے والے ممتاز سینئر صحافیوں، معروف اینکر پرسنز اور شعب صحافت سے وابستہ معزز شخصیات کا تقریب میں آمد پر پرتپاک خیرمقدم کیا۔ تقریب کے انعقاد کا مقصد صحافت کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کی گراں قدر کاوشوں، حق و سچ کی سربلندی کے لیے ان کی مجاہدانہ قلمی جدوجہد اور پیشہ ورانہ زندگی کی ریاضتوں و مسافتوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا تھا۔ سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافت کے ساتھ ان کا ذاتی لگا ہے۔ میڈیا کا ملکی ترقی اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں انتہائی اہم کردار ہے، لہذا حکومت کو میڈیا کی مثبت تنقید کا خیرمقدم کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر صحافت کا کردار قابلِ ستائش ہے۔ ہم سب کو مل کر مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اقوامِ عالم کو جھنجھوڑنا ہوگا۔ اس وقت ملک کو قومی یکجہتی اور سیاسی استحکام کی بے حد ضرورت ہے۔ سیاسی جماعتوں کو عوام کی خدمت کے لیے میڈیا سے رہنمائی حاصل کرنی چاہیے۔ سابق وزیراعظم نے پاکستان اور آزاد کشمیر سے تشریف لانے والی ممتاز صحافتی شخصیات کی گراں قدر صحافتی خدمات، قلمی جدوجہد اور پیشہ ورانہ کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا اور تقریب میں شرکت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ سردار تنویر الیاس خان نے ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے سینئر صحافی حاجی نواز رضا کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے انہیں اعزازی شیلڈ پیش کی، جبکہ دیگر نامور صحافیوں کو بھی ان کی صحافتی خدمات کے اعتراف میں یادگاری شیلڈز پیش کی گئیں۔ اس موقع پر سینئر صحافی حاجی نواز رضا (ستارہ امتیاز) اور صدر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) افضل بٹ نے بھی خطاب کیا اور صحافتی برادری کے اعزاز میں اس پروقار تقریب کے انعقاد پر سردار تنویر الیاس خان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔ تقریب میں عبدالرزاق سیال صدر نیشنل پریس کلب اسلام آباد، ڈاکٹر فرقان را سیکرٹری جنرل نیشنل پریس کلب اسلام آباد، احتشام الحق سینئر نائب صدر نیشنل پریس کلب، حاجی نواز رضا (روزنامہ نوائے وقت، ستارہ امتیاز)، نصراللہ ملک (ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیو ٹی وی)، افضل بٹ (سابق صدر نیشنل پریس کلب اسلام آباد و صدر پی ایف یو جے)، سینئر اینکر پرسن و کالم نگار اوریا مقبول جان، حنیف خالد (روزنامہ جنگ)، کرن ناز (اینکر پرسن، سما نیوز)، ثمر عباس (اینکر پرسن، ہم نیوز)، یاسر شامی (ڈیلی پاکستان)، سینئر صحافی رضوان رضی، خالد شہزاد فاروقی، عامر محبوب (چیف ایڈیٹر روزنامہ جموں و کشمیر)، جاوید بلوچ (بیورو چیف نیو نیوز اسلام آباد)، سینئر صحافی محمد بلال، اینکر پرسن عمر دراز گوندل، سینئر نیوز کاسٹر جاوید اقبال، راجہ کفیل (گروپ ایڈیٹر جموں و کشمیر)، سردار زاہد تبسم (صدر اے کے این ایس)، انور رضا (سابق صدر نیشنل پریس کلب)، طارق چوہدری (سابق صدر نیشنل پریس کلب)، امجد چوہدری (سابق صدر اے کے این ایس ،چیف ایڈیٹر روزنامہ صدائے چنار )، جاوید سومرو (بیورو چیف ہم نیوز)، ٹکا ثانی (سما نیوز)، محسن رضا، حمید را (سینئر صحافی)، آسیہ کوثر (ممبر گورننگ باڈی اسلام آباد پریس کلب) اور سحرش قریشی (جوائنٹ سیکرٹری نیشنل پریس کلب اسلام آباد و بی بی سی نیوز) سمیت شعب صحافت سے وابستہ دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر عابد عباسی (سیکرٹری فنانس، نیشنل پریس کلب اسلام آباد)، علی فرقان (وائس آف امریکہ)، راشد یعقوب (پی ٹی وی)، جاوید خان (پی ٹی وی نیوز)، سردار رضا (اے آر وائی نیوز)، ناصر ہاشمی (پبلک نیوز)، خالد محمود (ایکسپریس نیوز)، اصغر حیات (جی این این)، بشارت عباسی (اے بی این نیوز، روزنامہ اوصاف)، ثمر سمیر (ایم نیوز)، ارسلان لون (ایم نیوز)، شہاد الدین (ایم نیوز)، خاور نواز راجہ (دنیا نیوز)، ظفر ہاشمی (دنیا نیوز)، ماہنور قریشی (پاکستان ٹیلی ویژن)، سلمان درانی (آزاد ڈیجیٹل)، خالد گردیزی (اسٹیٹ ویوز)، شہزاد راٹھور (روزنامہ جموں و کشمیر)، اقبال اعوان (کشمیر ایکسپریس)، سردار ذوالفقار ( وائس چیئرمین پریس فانڈیشن) اور جاوید اقبال ہاشمی (چیف ایڈیٹر، روزنامہ آزادی) سمیت صحافتی برادری سے تعلق رکھنے والی دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔ تقریب میں جاوید بلوچ (بیورو چیف نیو ٹی وی)، جاوید سومرو (بیورو چیف ہم نیوز)، لالہ عظیم صدیقی سینئر صحافی، سابق مشیر حکومت و سینئر صحافی مرتضی درانی، رازق بھٹی (کشمیر ایکسپریس)، خاور نواز راجہ (دنیا نیوز)، اے آر ساغر (فارن نیوز ایجنسی)، خالد شاہ (دنیا نیوز)، سردار حمید (روزنامہ کنٹری نیوز)، جاوید چوہدری (روزنامہ پارلیمنٹ ٹائمز)، ناصر ہاشمی (پبلک نیوز)، مدثر اقبال چوہدری (روزنامہ دی ڈیسٹینیشن)، آسیہ انصر (بی بی سی اردو)، آسیہ کوثر (جی ٹی وی)، نوشین یوسف (جیو نیوز)، صغیر چوہدری (ایم نیوز)، اعجاز عباسی (ایڈیٹر روزنامہ صدائے چنار)، سجاد شاہ (چیف ایڈیٹر روزنامہ رہبر)، ملک منظور احمد (ریذیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ خبریں)، طاہر خلیل (روزنامہ جنگ)، سردار شفقت ضیا (صدر راولاکوٹ پریس کلب)، سردار عابد صدیق (سابق صدر راولاکوٹ پریس کلب)، سردار راشد نظیر (اے آر وائی نیوز)، رضوان وٹو (اے جے این نیوز)، حنیف قمر (ڈائریکٹر نیوز، سچ ٹی وی)، جہانگیر منہاس (بیورو چیف 92 نیوز)، طارق عزیز (92 نیوز) اور عامر رفیق بٹ (روزنامہ مساوات) سمیت پرنٹ، الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا سے تعلق رکھنے والے ممتاز صحافیوں اور کالم نگاروں نے شرکت کی۔ پروقار عشائیے میں استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے ٹکٹ ہولڈرز اور دیگر رہنماں میں سابق وزرائے حکومت چوہدری علی شان سونی، طاہر کھوکھر، محترمہ تقدیس گیلانی، سابق ممبر اسمبلی صبیحہ صادق، سابق معاون خصوصی سردار امتیاز شاہین، کرنل ریٹائرڈ معروف، عنایت اللہ عارف، ادیب امجد بٹ، سردار مرتضی علی، شہزاد عزیز، جبار خان مغل، حمزہ بزمی، چوہدری اعجاز کھٹانہ، افتخار اعوان، خلیل یوسف، راجہ ایاز خان، سردار مسعود (کے ایس ایل)، پیر عبدالقادر اور سردار امجد سدوزئی، مولانا آفتاب کاشر (چیئرمین راہ حق پارٹی آزاد کشمیر) ، سردار عدنان سیاب خالد (ممبر کشمیر کونسل) ، سردار نشاط اکبر (سابق چیئرمین ضلع زکو) ، سردار جمیل صفدر (سیکرٹری ریٹائرڈ) ، سردار ریاض (ایڈیشنل چیف سیکریٹری ریٹائرڈ) ، محمد اعجاز (کیپٹن ریٹائرڈ) ، سردار عبداللہ رشید ، سردار عبد الستار (ڈسٹرکٹ کونسلر) ، وسیم عباسی (پی ٹی وی نیوز) ، سردار مسعود (تحصیلدار ریٹائرڈ) ، سردار معروف (ڈائریکٹر اے ایس ایف )، سردار عظمان فدا ، سردار کلیم ارباب ، سردار وسیم رشید ، سردار جواد، سردار فیاض عباسی ، سردار نثار عباسی ، سردار ازکار (سابق پروٹوکول آفیسر ہمراہ صدر ریاست) ، سردار اسرار عباسی ، سردار احسان نظر ،سمیت دیگر شخصیات شریک ہوئیں۔ تقریب میں سردار عمر تنویر (سی ای او سردار گروپ آف کمپنیز)، فہد فرید (اے وی پی تاج ریزیڈینشیا)، احمد نواز جنجوعہ (سی او او تاج)، ایس ایس پی ریٹائرڈ زبیر شیخ (ہیڈ آف سکیورٹی تاج)، کرنل ریٹائرڈ حسن اختر (ایچ او ڈی ویجیلنس)، سردار منصور زرین (ہیڈ آف سیلز تاج)، کرنل ریٹائرڈ سفیر احمد (ایچ او ڈی ایڈمن)، فیصل فاروق (جی ایم فنانس)، چیف آف اسٹاف کرنل ریٹائرڈ اشفاق سیال اور سردار گروپ آف کمپنیز کی سینئر مینجمنٹ نے بھی شرکت کی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کے علاقے بی بلاک سیٹلائٹ فائون میں غیر قانونی تعمیرات کا منظر۔

      کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پْرعزم ہیں، سینیٹر نیلوفر بختیار

      اسلام آباد: صدر استحکام پاکستان پارٹی ،سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس ،حاجی نواز رضا، افضل بٹ، عامر محبوب ، سردار فارم ہائوس میں سینئر صحافیوں ،اینکرپرسنز کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.