راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی سمیت پنجاب کے 15 تعلیمی بورڈز میں سیکریٹری اور کنٹرولر کی پوسٹوں پر مستقل تعیناتیوں کی منظوری دے دی ہے جس پر سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 15 پوسٹوں پر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے تعینات کئے جانے والوں میں 5 خواتین بھی شامل ہیں نوٹیفکیشن کے مطابق گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ڈھوک سیداں میں گریڈ 18 کے اسسٹنٹ پروفیسر ذوالکیف عمر شاہ کو ڈیڑھ سال کے ڈیپوٹیشن پیریڈ پر راولپنڈی تعلیمی بورڈ کا سیکریٹری تعینات کیا گیا ہے قبل ازیں بورڈ کے ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن محمد فہمید سیکریٹری کی اضافی ذمہ داریاں ادا کر رہے تھے اسی طرح یونیورسٹی آف ساہیوال میں گریڈ 19 کے ایڈیشنل کنٹرولر امتحانات مبشر سعید کو بھی ڈیڑھ سالہ ڈیپوٹیشن پیریڈ پر راولپنڈی تعلیمی بورڈ میں کنٹرولر امتحانات تعینات کیا گیا ہے قبل ازیں گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج حسن ابدال کے اسسٹنٹ پروفیسر تنویر اصغر کو کنٹرولر کا ایڈیشنل چارج دیا گیا تھا۔
بریکنگ نیوز
- رحیم آباد میڈین اور سروس روڈ کی گرین بیلٹس میں پودے لگانیکا کام مکمل
- تھانہ سول لائن کے مشہور حنا جاوید قتل کیس میں مزید خوفناک تفصیلات سامنے آئی
- ایس ایس پی آپریشنز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
- اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ سورٹھ مبشر کا شہر کے مختلف پٹرول پمپس کا دورہ
- سیکریٹری اور کنٹرولر کی پوسٹوں پر مستقل تعیناتیوں کی منظوری
- قومی ادار صحت اور آئیوڈین گلوبل نیٹ ورک کے زیر اہتمام اجلاس
- ٹریکٹر اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم، کم عمر بچہ جاں بحق
- حکومت قرضے لیکر عوام پر مہنگائی کا بم گرا رہی ہے، ملک شاہد نواز گجر
- وفاقی وزیر عبد العلیم کا قبضہ مافیا کیخلاف ‘زیرو ٹالرنس’ پالیسی کا اعلان
- چیئرمین سی ڈی اے کا کشمیر چوک انڈر پاس منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ
- اسلام آباد میں بریسٹ کینسر آگاہی سیمینار کا انعقاد
- ایوانِ بالا اور اسمبلی اجلاسوں کے دوران ملک میں امن و امان کی دگرگوں صورت حال
- مشہور ہراسمنٹ کیس میں ملوث سابق سپروائزر امتیاز دوبارہ سپروائزر تعینات
- سی سی آر اے اور ایریڈ ایگریکلچر یونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- گائوں پہائی میں تین روز سے سرکاری ٹیوب ویل خراب
- وگہل کو علیحدہ یونین کونسل کی شناخت تاریخی کامیابی
- علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا برطانوی ادارے سے اشتراک
- تھانہ دھمیال پولیس کی کارروائی،چند روز قبل گھر میں ماں بیٹی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
- کلرسیداں پولیس کی کارروائی،15 سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
- منشیات سپلائر منظور کو9سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا
