راولپنڈی(سٹی رپورٹر)معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم منظور کو 9 سال قید اور 80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم منظور کو 9 سال قید اور 80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، مجرم سے 1 کلو400 گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ کینٹ پولیس نے مئی 2026 میں گرفتار کیا تھا،ٹھوس شواہد اور مقدمہ کی موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،
