Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایس ایس پی آپریشنز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
    • اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ سورٹھ مبشر کا شہر کے مختلف پٹرول پمپس کا دورہ
    • سیکریٹری اور کنٹرولر کی پوسٹوں پر مستقل تعیناتیوں کی منظوری
    • قومی ادار صحت اور آئیوڈین گلوبل نیٹ ورک کے زیر اہتمام اجلاس
    • ٹریکٹر اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم، کم عمر بچہ جاں بحق
    • حکومت قرضے لیکر عوام پر مہنگائی کا بم گرا رہی ہے، ملک شاہد نواز گجر
    • وفاقی وزیر عبد العلیم کا قبضہ مافیا کیخلاف ‘زیرو ٹالرنس’ پالیسی کا اعلان
    • چیئرمین سی ڈی اے کا کشمیر چوک انڈر پاس منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ
    • اسلام آباد میں بریسٹ کینسر آگاہی سیمینار کا انعقاد
    • ایوانِ بالا اور اسمبلی اجلاسوں کے دوران ملک میں امن و امان کی دگرگوں صورت حال
    • مشہور ہراسمنٹ کیس میں ملوث سابق سپروائزر امتیاز دوبارہ سپروائزر تعینات
    • سی سی آر اے اور ایریڈ ایگریکلچر یونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • گائوں پہائی میں تین روز سے سرکاری ٹیوب ویل خراب
    • وگہل کو علیحدہ یونین کونسل کی شناخت تاریخی کامیابی
    • علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا برطانوی ادارے سے اشتراک
    • تھانہ دھمیال پولیس کی کارروائی،چند روز قبل گھر میں ماں بیٹی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
    • کلرسیداں پولیس کی کارروائی،15 سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
    • منشیات سپلائر منظور کو9سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا
    • ANF کیمختلف علاقوں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کارروائیاں
    • پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 12 اور 13 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ سورٹھ مبشر کا شہر کے مختلف پٹرول پمپس کا دورہ

    By Khabrain Newsاکتوبر 29, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تلہ گنگ ( نمائندہ خبریں)اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ سورٹھ مبشر نے شہر کے مختلف پٹرول پمپس کا دورہ کیا اور پیٹرولیم مصنوعات پر جاری وزیراعظم ریلیف اسکیم پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر سورٹھ مبشر نے پٹرول پمپس پر مقررہ ایس او پیز پر عملدرآمد، پیمائش کے آلات کی درستگی اور صارفین کو پیٹرول و ڈیزل کی مقررہ مقدار میں فراہمی کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر پٹرول پمپس پر حکومتی ہدایات کے مطابق انتظامات کا بھی جائزہ لیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر سورٹھ مبشر نے پٹرول پمپس کے انتظامی امور اور صارفین کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیتے ہوئے اس امر پر توجہ دی کہ وزیراعظم ریلیف اسکیم کے تحت عوام کو مقررہ طریقہ کار کے مطابق سہولت فراہم کی جائے اور پیٹرولیم مصنوعات کی پیمائش میں کسی قسم کی کمی نہ ہو۔حکومت کی جانب سے جاری کردہ ہدایات اور مقررہ ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانا ضروری ہے تاکہ شہریوں کو ریلیف کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ان کے حقوق کا تحفظ بھی کیا جا سکے۔انتظامیہ کی جانب سے پٹرول پمپس کی نگرانی کا مقصد حکومتی اقدامات پر مثر عملدرآمد اور عوام کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایس ایس پی آپریشنز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

      سیکریٹری اور کنٹرولر کی پوسٹوں پر مستقل تعیناتیوں کی منظوری

      قومی ادار صحت اور آئیوڈین گلوبل نیٹ ورک کے زیر اہتمام اجلاس

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.