تازہ تر ین

بھارتی کپتان کوہلی نے اپنی فٹنس کے راز سے پردہ اٹھا دیا

ممبئی(آئی این پی) ویرات کوہلی نے مداحوں کے لیے اپنے فٹنس کے راز سے پردہ اٹھا دیا ہے ۔ وہ ناشتے اور کھانے میں کیا کھاتے ہیں اور خود کو کیسے فٹ اور چوکنا رکھتے ہیں ؟ویرات نے کہا کہ فٹ رہنے کیلئے خوراک کے ساتھ ساتھ ورزش کرنا بھی ضروری ہے۔اس لیے میرا زیادہ وقت جم میں گرزتا ہے۔میں ناشتے میں 3انڈوں کی سفیدی کا آملیٹ کھاتا ہوں ۔ ساتھ پھل لیتا ہوں اور ساتھ گرین ٹی لیموں کے ساتھ لیتا ہوں ۔ویرات نے بتایاکہ دوپہر کا کھانا میں ہلکا کھاتا ہوں ۔کھانے میں گرل چکن ، میش آلو، پالک اور سبزیاں کھاتا ہوں جبکہ ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق رات کے کھانے میں “سی فوڈ”کھاتا ہوں ۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain