تازہ تر ین

عامر خان نے تنازعات سے جان چھڑا کر دوبارہ ٹرینگ شروع کر دی

لاہور(نیوزایجنسیاں) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے سرجری کے بعد مکمل صحتیابی اور گھریلو تنازعات سے چھٹکارا پا کر رِنگ میں دوبارہ انٹری ڈال دی، ٹریننگ کا آغاز کر دیا۔ مئی دو ہزار سولہ کی شکست گویا عامر خان کے گلے پڑ گئی تھی، کینیلو الویریز سے ہار کے بعد پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر کا گھر رِنگ بن گیا تھا، اہلیہ فریال سے کشیدگی پیدا ہوئی جس کے بعد گھریلو جھگڑا دو خاندانوں کی علیحدگی تک جا پہنچا تھا۔ ابھی غم بھولے ہی نہیں تھے کہ بازو میں تکلیف پر سرجری کرانا پڑی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain