تازہ تر ین

نواز شریف کو نااہل کرنیکا فیصلہ بلکل درست ہے :مشرف

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف کہتے ہیں کہ نواز شریف کو نااہل کرنے کا عدالتی فیصلہ بالکل درست ہے ،دنیا جانتی ہے کہ وہ معصوم بننے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔دبئی سے لندن پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بہتری کے لئے وطن جانے میں کوئی رکاوٹ نہیں ،ملک میں ابھی اور سیاسی اتحاد بنیں گیں،مہاجرکارڈ کے مخالف ہوں کبھی استعمال نہیں کیا۔سابق صدر کہتے ہیں کہ نواز شریف کہتے ہیں کہاطیارہ اغوا کیس درست نہیں تھا،میں تو خود سری لنکا میں تھا ان کی مجھے ان کی سازش کا علم نہیں تھا۔پرویز مشرف کا لندن پہنچنے پر آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنماں نے ان کااستقبال کیا،جس میں پارٹی کے اعلی عہدے دار موجود تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain