Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
    • پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ
    • بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک
    • بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
    • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
    • میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم
    • پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق بلند پہاڑی مقام پر طبی ایمرجنسی کے بعد انتقال
    • 5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ
    • سندھ میں فائر فائٹنگ نظام جدید بنانے کے لیے چینی کمپنی کی بڑی پیشکش
    • عمران خان نے ہمیشہ مجھ سے محبت کی، اب بھی ملاقات کی خواہش ہے:شعیب اختر
    • عامر خان نے معین اختر کی تمام اقساط مانگ لیں، کہا ایسا اداکار کبھی نہیں دیکھا ،aداکارہ ثروت گیلانی
    • عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
    • چیف آف ڈیفنس فورسز کے نئے عہدے کو باضابطہ تسلیم کرنے کے لیے قانون منظور
    • عروج ممتاز نے پاکستانی فاسٹ بولنگ کے زوال کا ذمہ دار بابر اعظم کو قرار دے دیا
    • بانی پی ٹی آئی جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال روانہ
    • یمنی حوثیوں کے سعودی عرب میں نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملے
    • سوشل میڈیا پر حکومت مخالف بیانیہ پھیلانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
    • پاکستانی بولر کا وسیم اکرم کی رہنمائی سے انکار، بھارتی صارف کا دعویٰ سابق کپتان نے من گھڑت قرار دے دیا
    • پاکستان کا ایک اور اعزاز،شاہ زیب خان نے ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
    • ریاض ایئر کی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی، پاک سعودی فضائی روابط مزید مضبوط
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حاملہ خواتین میں کی جانیوالی تھراپی بچوں میں اہم پیدائشی نقص ختم کر سکتی ہے: تحقیق

    By Khabrain Newsمارچ 4, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ماہرین کا کہنا ہے کہ ماں کے پیٹ میں بچوں کی اسٹیم سیل تھراپی پیدائشی نقص سے تعلق رکھنے والے دماغی مسائل کو ختم کر سکتے ہیں۔

    اسپائنا بیفائڈا کا مسئلہ تب پیش آتا ہے جب رحمِ مادر میں بچے کی ریڑھ کی ہڈی مکمل طور پر نہیں بن پاتی۔ اس مسئلے کی تشخیص دورانِ حمل یا بچے کی پیدائش کے فوری بعد ہوتی ہے۔

    تحقیق میں سرجنز نے فوٹل سرجری میں ریڑھ کی ہڈی پر اسٹیم سیلز لگائے۔ محققین اب پُر امید ہیں کہ یہ عمل اس کیفیت میں مبتلا افراد کی صحت پر تاحیات اثرات مرتب کر سکے گا۔

    اس بیماری کی دو بنیادی اقسام ہوتی ہیں، اوپن اسپائنا بِیفائڈا اور کلوزڈ اسپائنا بِیفائڈا۔ اوپن اسپائنا بِیفائڈا، جسے مائیلو مینینگو سیل اور مینیگو سیل بھی کہا جاتا ہے، نسبتاً کم پایا جاتا ہے مگر زیادہ سنگین نوعیت کا ہوتا ہے۔ اس میں ریڑھ کی ہڈی کے مہرے میں موجود خلا کے باعث اسپائنل کارڈ باہر کی جانب اُبھر آتی ہے۔

    اس کی علامات میں چلنے پھرنے میں دشواری یا فالج، فضلے کے اخراج پر قابو نہ رہنا، ٹانگوں میں حس کا کم یا ختم ہو جانا، ریڑھ کی ہڈی کا ٹیڑھا پن اور دماغ میں پانی جمع ہو جانا شامل ہیں (جو سیکھنے کی صلاحیت میں مشکلات کا سبب بن سکتا ہے)۔

    یہ آزمائش California میں کی گئی جس میں 24 سے 25 ہفتوں کی حاملہ چھ خواتین شامل تھیں۔

    ان تمام خواتین کے بچوں میں مائیلو مینینگو سیل کی تشخیص ہو چکی تھی اور ان میں ہائنڈ برین ہرنئیشن بھی پایا گیا تھا، یہ دماغی ساخت کی ایسی خرابی ہے جو اسپائنا بیِفائڈا سے منسلک ہوتی ہے۔

    تمام چھ مریضاؤں کی فیٹل سرجری کی گئی تاکہ بچے کی اس کیفیت کو درست کیا جا سکے۔

    مزید ایک اضافی مرحلے کے طور پر، عطیہ کردہ نال (پلاسنٹا) سے حاصل کردہ اسٹیم سیلز کو براہِ راست ریڑھ کی ہڈی پر لگایا گیا۔

    ان چھ خواتین نے جولائی 2021 سے دسمبر 2022 کے درمیان بچوں کو جنم دیا اور سب کے سب درست حالت میں موجود ریڑھ کی ہڈی کے ساتھ تھے، جبکہ کسی قسم کے انفیکشن یا غیر معمولی بافتوں کی افزائش کے آثار نہیں پائے گئے۔

    پیدائش کے بعد کیے گئے ایم آر آئی اسکین نے بھی تصدیق کی کہ ہائنڈ برین ہرنئیشن مکمل طور پر ختم ہو چکی تھی اور دماغ اپنی معمول کی حالت میں واپس آ چکا تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.