تازہ تر ین

گھر میں خانسامے نے مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ،ادکارہ فریحہ الطاف کا انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ فریحہ الطاف کا کہنا ہے کہ بچپن میں ان کے ساتھ بھی جنسی ہراسگی کا واقعہ پیش آیا جس پر ان کے والدین نے تو ایکشن لیا لیکن سب لوگ مجھے شرمندگی سے بچانے کیلئے خاموش ہی رہے۔فریحہ الطاف نے ٹوئٹر پر خود کے ساتھ پیش آنے والا جنسی ہراسگی کا واقعہ بیان کیا اور کہا کہ جب وہ 6 سال کی تھیں تو انہیں ان کے خانساماں نے ہراساں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعے پر ان کے والدین نے ایکشن تو لیا لیکن میری عزت کی خاطر تمام لوگوں نے خاموشی اختیار کیے رکھی ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain