تازہ تر ین

نئے دولہوں کے متعلق انوکھی رسم۔۔۔جان کے آپ بھی حیران رہ جائینگے

جاپان (ویب ڈیسک ) جاپان میں نئے نویلے دولہوں کو پھینکنے کی انوکھی رسم ادا کی گئی ،بیویوں نے خوشی خوشی اپنے شوہروں کو پھینکنے کی اجازت دیدی۔ جاپانی بیویاں سالانہ رسم کی ادائیگی کے دوران پھینکو پھینکو اور زور سے پھینکوکے نعرے لگاتی رہیں۔ رپورٹ کے مطابق جاپا ن میں نئے شا دی شدہ شو ہر وں کو پھینکنے کی انو کھی سالانہ رسم کا انعقاد کیا گیا، جس میں نئے نو یلے جو ڑوں نے ہنسی خو شی حصہ لیا۔اس رسم میں نئے شا دی شدہ مر د حضر ات کو مقامی افراد اپنے کندھوں پر اچھا ل کر برفانی ڈھلوان پر پھینکتے ہیں ۔مقا می عقا ئد کے مطا بق اس رسم کی ادائیگی نئے جو ڑوں کی آ نیوالی زندگی میں خو ش قسمتی لا تی ہے ۔واضح رہے کہ تقریبا 300سال قدیم اس سالانہ رسم کی ادائیگی پر مقامی افراد کی بڑی تعداد جمع ہوتی ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain