تازہ تر ین

لیلیٰ سازش ذہن کی عورت، نشے کی لت نے اس کا دماغ خراب کر دیا

لاہور (خصوصی رپورٹ) پاکستانی اداکارہ مےرا نے کہاہے کہ لےلیٰ اےک سازشی ذہن کی عورت ہے اورنشے کی لت نے لیلیٰ کا دماغ خراب کر دےا ہے اب وہ مےری بھابھی بننے کے خواب دےکھنا چھوڑ دے کےونکہ اب مےرے بھائی احسن کی شادی ہوچکی ہے اور اس کے دوبچے ہےںانہوں نے کہا کہ لےلیٰ جےسی اداکارہ حقےقی زندگی مےں بھی ڈرامہ کرنے مےں مہارت رکھتی ہے اورلیلیٰ سستی شہرت حاصل کرنے کےلئے ہر وہ حربہ استعمال کرسکتی ہے جس سے اس کو سستی شہرت مل سکے لےلیٰ کو سب سے بڑا صدمہ اس بات کا ہے کہ اس کا مےری بھابی بننے کا خواب چکنا چور ہوگےا اداکارہ میرا نے کہا کہ لےلیٰ کی خود کشی کی مبینہ کوشش بارے سوال کے جوا ب میں کہا کہ یہ بھی سستی شہرت حاصل کرنے کی ایک کوشش تھی لیکن اب عوام بیوقوف نہیںہیں انہوںنے اس بات کی سختی سے تردےد کی کہ نہ تو مےںنے لےلیٰ کی کوئی گاڑی واپس کرنی ہے اور نہ ہی کوئی پےسے ادھار لے رکھے ہیں لیلیٰ صرف اپنی مارکےٹ وےلےو بڑھانے کےلئے مےرا نام استعمال کرتی ہے لیکن میں اس کےلئے دعا کرتی ہوں۔

 


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain