تازہ تر ین

ایٹمی جنگ کا خطرہ ،ہر طرف خوف کی لہر

میونخ (خصوصی رپورٹ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتریش نے متنبہ کیا ہے کہ دنیا کو جوہری تصادم کے خطرے کا سامنا ہے جب کہ نیٹو کے سربراہ جینز سٹولٹنبرگ کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی برادری جوہری ہتھیاروں کا پروگرام ترک کرنے کیلئے پیانگ یانگ پر حتی الامکان دباﺅ ڈالے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جرمنی کے شہر میونخ میں ہونے والی سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کانفرنس میں متعدد عالمی رہنما اور اعلیٰ عہدیدار شریک ہیں۔ گوئتریش کا کہنا تھا کہ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد پہلی مرتبہ اب ہمیں جوہری تصادم کے خطرے کا سامنا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain