Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قاضی پور سے چوری شدہ مبینہ رکشہ منڈی درہ سے برآمد، شہری کی حاضر دماغی سے مشتبہ ملزم پکڑا گیا
    • موبائل سروسز کے معیار میں بہتری کے لیے پی ٹی اے کی فیلڈ مانیٹرنگ جاری، ایک ہفتے کے دوران 115 ٹیلی کام سائٹس کا معائنہ
    • دریائوں اور آبی ذخیروںمیں پانی کی صورتحال
    • چوری کی واردات کے دوران محنت مزدوری کرکے اپنے اہل خانہ کا پیٹ پالنے والا غریب ریڑھی بان لٹ گیا
    • ڈائریکٹر جنرل شمشاد اختر ٹانک میں دہشت گردی کی کارروائی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہو گئے
    • یورپی ممالک کا لبنان میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کی تعیناتی کی حمایت کا اعلان
    • سندھ ہائی کورٹ،رشوت کے الزام میں 9 کسٹمز کلیئرنگ ایجنسیوں کے لائسنس منسوخی کا فیصلہ کالعدم قرار
    • پنجاب’ وثیقہ نویسی کا پرانا نظام ختم، اراضی معاون نظام نافذ
    • کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر مذاکرات ہونے چاہئیں، طاہر اندرابی
    • کراچی کی دو جامعات سے منسلک لا کالجز کے بورڈز آف گورنرز تشکیل، نوٹیفکیشن جاری
    • ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور کی کارروائی، 4ملزمان گرفتار
    • پنجاب حکومت کے ریکارڈ فلاحی پروگرام ،عوام مستفید ہورہی ‘ شافع حسین
    • چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت پر رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کا دورہ
    • اسلام آباد ہائیکورٹ، کرنٹ سے ہاتھگنوانے والی بچی کے تمام علاج کاخرچ پیسکو کو اٹھانے کا حکم
    • شمسی طوفان کے آج زمین سے ٹکرانے کا خدشہ ، زمین کے مقناطیسی میدان میں خلل پڑسکتا ہے
    • خلیجی ممالک میں کشیدگی’ حدود کی بندش سے فضائی آپریشن شدید متاثر
    • وزارت مذہبی امور، وزارت خزانہ اور قومی بچت کے اشتراک سے سیونگ پلان پر کام شروع
    • نواب شاہ میں مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی ٹرینوں کی آمدورفت معطل
    • مہنگائی’ بڑھتی لاقانونیت نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنادی: جاوید قصوری
    • پہلوان اکھاڑے میں مشق کررہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی فلمساز فواد خان کو فلم میں کاسٹ کرنے کی خواہشمند

    By Daily Khabrainمارچ 8, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی(شوبزڈیسک )بھارتی ایوارڈ یافتہ فلمساز سونالی بوس کا کہنا ہے کہ وہ فواد خان کے ساتھ فلم بنانا چاہتی ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ فلم نگری میں اس پر کوئی بھی میری حمایت نہیں کرے گا۔بھارت میں تخلیقی کام پر قدغن کے عنوان سے منعقد کئے گئے مباحثے کے دوران بھارتی فلمساز سونالی بوس نے کہا کہ خواتین کے حقوق کی حفاظت اور ان کی تصویر صحیح انداز میں پیش کرنے کے بجائے یہ لوگ فلمسازوں کو ا?زادی کے ساتھ کام کرنے سے روک رہے ہیں۔ سینما کو ا?زاد ہونا چاہئے لیکن بھارت میں بدقسمتی سے آج کل ایسا نہیں ہے۔سونالی بوس کا کہنا تھا کہ وہ پاکستانی اداکار فواد خان کو لے کر فلم بنانا چاہتی ہیں لیکن شدید خواہش کے باوجود وہ ایسا نہیں کرسکتیں ، کیونکہ بالی ووڈ میں پاکستانی فنکاروں کے کام کرنے پر پابندی عائد ہے جو کہ نہیں ہونی چاہیے۔ جس پر مباحثے کے میزبان نے انہیں خبردار کیا کہ ایسی رائے کا اظہار کرنے سےآپ کو وطن دشمن بھی کہا جاسکتا ہے۔ جس پر سونالی بوس نے جواب میں کہا کہ یہی سب سے بڑا مسئلہ ہے۔بھارتی فلمساز نے کہا کہ میں دو پڑوسی ملکوں کے درمیان دوستی کی بات کرتی ہوں، میں اپنی فلم میں فواد خان کو مرکزی کردار میں شامل کرنا چاہتی ہوں لیکن بدقسمتی سے ایسا نہیں ہے، فلمساز ہی میری حمایت نہیں کریں گے، کیونکہ ایسا کرنے سے وہ خطرات اور اندیشوں میں گھر جائیں گے۔واضح رہے کہ دو برس قبل 2016 میں کشمیر میں قائم اڑی کیمپ میں حملے کے بعدہندو انتہا پسندوں نے بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کردی تھی، جس کے بعد بھارتی فلمسازو پروڈیوسرز شدید خواہش کے باوجود پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام نہیں کر پارہے ہیں۔۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.