لاہور( این این آئی)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح او بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی ۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 49 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 56 ہزار کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 12 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 12 ہزار 400 کیوسک، خیرآباد پل آمد 47 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 47 ہزار 400 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 9 ہزار کیوسک اور اخراج 37 ہزار کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 16 ہزار کیوسک اور اخراج 5 ہزار کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 79 ہزار کیوسک اور اخراج 72 ہزار 900 کیوسک، چشمہ آمد 79 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 79 ہزار کیوسک، تونسہ آمد 76 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 61 ہزار 800 کیوسک،گدو آمد 61 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 49 ہزار 800 کیوسک ہے ۔
