تازہ تر ین

میرے ساتھ 8سال سے یہ کام ہو رہا ہے ،انڈین ٹی وی کی مشہور مسلمان اداکارہ جنونی ہندوﺅں کیخلاف پھٹ پڑیں

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹی وی کی نامور اداکارہ شیریں مرزا نے بھارت کا متعصبانہ چہرہ سب کے سامنے لاتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں مسلمان ہونے کی وجہ سے ممبئی میں رہائش اختیار کرنے نہیں دی جارہی۔بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین ڈرامے”یہ ہیں محبتیں“کی نامور اداکارہ شیریں مرزا (سیمی)نے بھارت کا متعصبانہ چہرہ دنیا کے سامنے لاتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں مسلمان ہونے کی سزا دی جارہی ہے۔ شیریں نے فیس بک پر ممبئی میں گزارے گئے 8 سالوں کا برا تجربہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ میں گزشتہ 8 سال سے ممبئی میں رہائش پزیر ہوں لیکن آج تک اپنا گھر نہیں لے سکی کیونکہ میں مسلمان ہوں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain