تازہ تر ین

اور کتنی خواتین ۔۔؟میشا علی ظفر پر پھر برہم ،چونکا دینے والا اعلان کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک ) گلوکارہ، ماڈل اور اداکارہ میشا شفیع نے ایک مرتبہ پھر الزام عائد کیا ہے کہ انہیں صرف گلوگار علی ظفر نے ہراساں کیا۔کہ گزشتہ ماہ میشا شفیع نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں علی ظفر پر ایک سے زائد مرتبہ جنسی ہراساں کیے جانے کا الزام عائد کیا تھا جس کی گلوکار نے تردید کردی تھی۔بعدازاں علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کو بھیجے گئے قانونی نوٹس میں 14 دن کے اندر معافی مانگنے اور دوسری صورت میں 100 کروڑ (ایک ارب) روپے تک ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔تاہم میشا شفیع کی جانب سے دیئے گئے قانونی نوٹس کے جواب میں کہا گیا کہ علی ظفر پر لگائے گئے تمام الزامات درست اور حقائق پر مبنی ہیں اور وہ کسی صورت یہ الزامات واپس نہیں لیں گی۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain