تازہ تر ین

پرویز رشید کو پھر وفاقی وزیر بنائے جانے کا امکان

اسلام آ باد(آن لائن)سابق وزرےر اطلاعات سےنےٹر پروےز رشےد کو اےک بار پھر وفاقی وزےر بناےا جارہا ہے ۔ انتہائی ذمہ دار ذرائع نے اس حوالے سے انکشاف کےا ہے کہ مسلم لےگ ن کے قائد نواز شرےف کی خصوصی ہداےت پر وزےر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پروےز رشےد کو حکومت کے بقاےا سات دنوں کےلئے وفاقی وزےر بنانے کا فےصلہ کےا ہے ۔ اس فےصلے کا مقصد ڈان لےکس کے ضمن مےں سزا پانے والے تمام افراد کو واپس عہدوں پر بحال کرنا ہے تاکہ اسٹےبلشمنٹ کو کرارا جواب دےا جاسکے کہ ” ہم تم سے نہےں ڈرتے“۔ اس سے قبل حکومت نے ساب پرنسپل انفارمےشن آفےسر راﺅ تحسےن علی خان کو بھی بحال کرکے ڈی جی رےڈےو لگا نے کا حکم نامہ جاری کےا تھا تاہم اس فےصلے پر عمل درآمد نہےں ہوسکا۔ اب حکومت نے ڈان لےکس کے مرکزی کردار سےنےٹر پرورےز رشےد کو واپس وفاقی وزےر بنانے کا فےصلہ کےا ہے۔ ذرائع کے مطابق انہےں وفاقی وزےر اطلاعات کا عہدہ ہی دےا جائے گا ۔ اس حوالے سے ذزرائع کا کہنا ہے کہ مرےم اورنگزےب سے نواز شرےف اور مرےم نواز ناراض ہےں۔ دو روز قبل مرےم اورنگزےب نے بطور وزےر وزےر اطلاعات نواز شرےف کے مبےنہ ملک دشمن بےان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ مذکورہ انٹروےو نواز شرےف کا ذاتی موقف ہے اس کا مسلم لےگ (ن)کی پالےسی سے کوئی تعلق نہےں ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain