تازہ تر ین

امریکی جیل میں عافیہ صدیقی کی موت کی افواہ، بہن فوزیہ صدیقی نے تردیدکر دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ہلاکت کی افواہ اڑ گئی جس کی وجہ سے ان کے اہل خانہ بھی شدید پریشان ہو گئے تاہم اب ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے ان کی موت کی خبروںکو تردید کر دی ہے تفصیل کے مطابق امریکی جیل میں قید کاٹنے والی پاکستان بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ہلاکت کی خبر نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کررکھا ہے۔ جس کو سن کر نہ صرف عام پاکستانی بلکہ غافیہ صدیقی کے اہل خانہ بھی شدید پریشانی میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain