تازہ تر ین

ڈمپر نے رکشہ رونڈ ڈالا،خاتون سمیت 8افراد جاں بحق

پل گےارہ (نمائندہ خبرےں) ڈمپر اور رکشہ مےں خونی تصادم اےک خاتون سمےت 8 افراد جاں بحق، تےن زخمی، زخمےوں کو طبی امداد کےلئے 46اڈا تحصےل لےول ہےڈ کواٹر منتقل کر دےا گےا واقع تےز رفتار رکشے کا ٹائر کھلنے کے باعث پےش آےا، ڈمپر ڈرائےور فرار، پولےس تھانہ عطاءشہےد مصرف تفتےش تفصےلات کے مطابق فےصل آباد سرگودھا روڈ پر 46اڈا کے قرےب 110کلر مےں تےز رفتار رکشہ ٹائر کھلنے کے باعث ڈمپر سے جا ٹکراےا ےہ خوف ناک تصادم 8جانوں کو نگل گےا جس مےں اےک خاتون بھی شامل تھی رکشہ نمبرSGO-2217 چھےالےس اڈا سے سرگودھا کی طرف جا رہا تھاجس مےں 9افراد موجود تھے جبکہ ڈمپر نمبر TKF-712پل گےارہ سے فےصل آباد کی طرف جا رہا تھا 110کلر کے قرےب تےز رفتار رکشہ کا ٹائر کھل کےا جو بے قابو ہو کرلوڈ ڈمپر سے جا ٹکرےا جس کی زد مےں آکر اےک خاتوں جنتاں بی بی زوجہ مالک سکنہ لالےاں اور 5مرد جن مےں طالب حسےن مسلم شےخ سکنہ لالےاں، رکشہ ڈرائےور سےف اللہ ولد غلام فرےد سکنہ معظم آباد، امتےاز ولد محمد نواز سکنہ لالےاں بعمر 12سال، محمد اکبر ولد رحےم بخش سکنہ 45جنوبی، سہےل مسےح ولد خالد مسےح سکنہ چک110آہلی راواں موقع پر خاں بحق ہو گئے جبکہ عبدالرحمن ولد گوہر رحمان، علی حسنےن ولد محمد خان سکنہ لالےاں اور محبوب حسےن ولد محمد رےاض شدےد زخمی ہوگئے جنہےں فوری طبی امدا د کےلئے تحصےل لےو ل ہےڈ کواٹر ہسپتال 46اڈا منتقل کر دےا گےا جن کی حالت انتہائی نازک بتائی جاتی ہے ڈمپر ڈرائےور موقع سے فرار ہو گےا پولےس تھانہ عطاءشہےد نے واقع کی تفےش شروع کر دی۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain