لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ مولانا طاہرالقادری نے پاکستان واپس آنے کا اعلان کردیا، ان کا کہناتھا کہ وہ 3 جون کوکینیڈا سے پاکستان آئیں گے۔ سربراہ عوامی تحریک مولانا طاہرالقادری 3 جون اتوار کے روز کینیڈا سے پاکستان آئیں گے۔ان کی آمدپرکورکمیٹی کااجلاس بلایاجائےگا جس میںعام انتخابات کی تیاریوںکاجائزہ بھی لیاجائےگا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ طاہرالقادری کی جانب سے کسی بڑے اعلان کی توقع بھی کی جا رہی ہے۔