تازہ تر ین

بے حد افسوس ناک ،ماں کی نوزائیدہ بیٹے سمیت 8 ویں منزل سے کود کرخودکشی

کراچی(ویب ڈیسک) دہلی کالونی میں ماں نے نوزائیدہ بیٹے سمیت 8 ویں منزل سے چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی۔کراچی کے علاقے دہلی کالونی میں ماں نے نوزائیدہ بیٹے سمیت 8 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ جاں بحق ہونے والی ماں کی شناخت 22 سالہ رمشا اورنوزائیدہ عبدالہادی کے نام سے ہوئی۔ایس پی توقیرنعیم کے مطابق واقعہ گھریلوجھگڑے کے باعث پیش آیا، زندگی کا خاتمہ کرنے والی خاتون کا اپنے سسرالیوں سے جھگڑا چل رہا تھا، موت کی اصل وجوہات پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی ہوسکے گی تاہم اس حوالے سے تحقیقات کررہے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain