ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور انرویئر برانڈ کے اشتہارمیں کام کے لئے 6کروڑ روپے معاوضہ لیں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق حال ہی میں انرویئر برانڈ نے ریتک روشن کی جگہ رنبیر کپور کو اپنے برانڈ کے اشتہار کے لئے کاسٹ کیا ہے جس کے لئے رنبیر کپور نے 6کروڑ کا معاوضہ طلب کیا۔
اور برانڈ نے رنبیر کپور کو 6کروڑ کا معاوضہ دینے کی حامی بھر لی۔