Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول کی نئی قیمت 370 روپے 80 پیسے ڈیزل کی نئی قیمت 398روپے 4 پیسے فی لیٹر ہو گئی
    • حوثیوں کا ساحلی شہر موخہ پر قبضہ3 سعودی شہریوں پر حملہ یمنی وزیر دفاع کی یر غمال بنانے کا دعوع
    • مودی کی مسلم دشمنی 3 سال میں 786مساجد مزارات مدارس عیدگاہیں مسمار
    • ایئر ٹریفک کنٹرولرز کی کمی، سڈنی ایئرپورٹ پر پروازیں منسوخ و تاخیر کا شکار
    • وزیرِ اعظم نے آٹو پالیسی  کی منظوری دے دی
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہمکمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • سی ایم بائیک سکیم فیز ٹو کی زبردست پزیرائی 2 دن میں 4لاکھ 32 ہزار طلبہ کی رجسٹریشن
    • ،بھارت دہشتگرد ملک کشمیر کی متنازعہ حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا پاکستان
    • سعودی عرب کا تحفظ ‘ سلامتی امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے:مولانا فضل الرحمن
    • بنگلہ دیش کے خلیل الرحمن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے81ویں اجلاس کے صدر منتخب
    • نئے صوبوں پر بڑا فیصلہ حکومت کا پارلیمیٹ سینٹ میں بحث کرانے کا اعلان
    • ن لیگی قیادت کاملکی صورتحال نئے صوبوںپر مجلس عاملہ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ
    • ایرانی حملوں میں امریکی جنگی جہازوں کا بڑ نقصان اتہران اب خطے کا غنڈہ نہیں رہا ٹرمپ
    • ملکی سیاست میں بڑی ہلچل2 سال قبل ہی عام انتخابات کی تیاسریاں شروع اسلا م آباد
    • چیف الیکشن کمشنرکی تقرری کا معاملہ: وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کے خط کا جواب بھجوا دیا
    • پاکستان ‘ ترکیہ کا مسئلہ فلسطین پر مشترکہ موقف برقرار رکھنے پر اتفاق
    • عدلیہ اتنی کمزور نہیں کہ سیاسی جماعت کی ھمایت درکار ہو اسلام باد ہائی کورٹ
    • جی ڈیISPR کی اے پی این ایس’ سی پی این ای کے سینئر ممبران سے ملاقات
    • ایران کا ڈونلڈ ٹرمپ پر اکشے کمار کی میمز کے ذریعے طنز
    • صدر مملکت آصف زرداری لندن سے پاکستان پہنچ گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فلمسٹار ثناءاور نور کے درمیان جنگ عروج پر پہنچ گئی

    By Daily Khabrainمئی 25, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (شوبزڈیسک) فلمسٹار ثناءاور اداکارہ نور کے درمیان جنگ عروج پر پہنچ گئی ،ثناءنے کہا کہ نور بخاری کو عون چوہدری اپنا نہیں رہے اور اسکے دل سے ولی حامد علی خان کا عشق نکلا نہیں ۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک سے قبل لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہونے والے فیشن شو میں اداکارہ ثناءاور گلوکار و اداکار ولی حامد علی خان نے مشترکہ کیٹ واک کی تھی ۔ جس پر نور بخاری نے اپنی خالہ زاد بہن ثناءکو فون پر بیہودہ گالیاں دیں جس کے جواب میں ثناءنے بھی سیخ پا ہو کر اپنی فیس بک پر سٹیٹس اپ لوڈ کر دیا کہ نور اب نارمل ذہن کی عورت ہے ، ایک طرف تو دین اور پردے کی بات کرتی ہے اور دوسری جانب اپنی زبان سے گندی گالیاں نکالتی ہے اس کا دوہرا معیار کھل کر سامنے آگیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نور بخاری کو عون چوہدری اپنا نہیں رکھے اور اسکے دل سے ولی حامد علی خان کا عشق نکلا نہیں۔ اس ضمن میں جب گلوکار ولی حامد خان سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ میرا اس لڑائی سے کوئی تعلق نہیں ،میرا اور ثناءکا تعلق شوبز انڈسٹری سے ہے اور ہم سٹار ہونے کی وجہ سے ایک دوسرے کے ساتھ کام کرتے ہیں اس پر کسی کو بھی تکلیف نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی مستقبل میں موقع ملتا تو میں دوبارہ ثناءکے ساتھ کام کروں گا ۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ حالیہ دنوں میں میرے اور نور کے درمیان جو صلح کی افواہیں پھیلائی جا رہی تھیں وہ انتہائی گمراہ کن ہیں اور میں ایسا کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ میں بہت جلد اپنے پرستاروں کو پاکستان کے ساتھ انٹرنیشنل لیول پر ہونے والے پراجیکٹ میں کام کر کے بڑی خوشخبری دوں گا ۔ابھی میں لندن میں ہونیوالے کامیاب شوز کے بعد دیگر پراجیکٹس میں مصروف ہوں اور آئندہ ایک دو روز میں پاکستان واپس آجاﺅں گا ۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.