Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہر کسی سے جھگڑنے کے بجائے بات چیت کی جائے:بلاول بھٹو
    • اپر کرم : افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، مسلح افغان خارجی گرفتار
    • شاعر مشرق سر ڈاکٹرعلامہ اقبال کا149واں یوم ولادت 9نومبر کو منایا جائے گا
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلیسے متعلق کیس جلد سماعت درخواست سپریم کورٹ میں دائر
    • گرفتاری ہو یا موت، شیخ حسینہ کا دسمبر میں بنگلہ دیش واپسی کا اعلان
    • شہباز شریف کی 100 فیصد ڈیجیٹل دائیگیوں کیلئے لائحہ عمل پیش کرنے کی ہدایت
    • اسلام آباد:وزیراعظم محمدشہبازشریف ٹی ڈی اے پی کی تعمیر نو کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • امریکی سٹاک مارکیت کریش سرمایہ کاروں کے 25 کھرب ڈالر ڈوب گئے ٹرمپ نیتن یاہو کی شکست پر تہران مین جش
    • سونے کی فی تولہ قیمت میں 6500 روپے کی کمی
    • ظہران ممدانی کے بعد امریکا کے ایک اور بڑے شہر میں ایشیائی نژاد میئر منتخب
    • وزیراعظم شہباز شریف کا مجوزہ دور ہ روس’ 148 کمپنیوں ‘ 169نمائندوں کی فہرست تیار
    • عراق کا امریکا کو ایران پر حملوں کیلئے اپنی سرزمین دینے سے انکار
    • رائیونڈ:تبلیغی اجتماع کی خیمہ بستی کا منظر ‘شرکاء کی بڑی تعداد اجتماع میں موجود ہے
    • بینکنگ بحران اور یوئینو بینک اسکینڈل پیراگوئے کے صدر سینتیاگو پینا مستعفی
    • کیپٹن محمد سرور شہید کا116واں یوم پیدائش 10نومبر کو منایا جائے گا
    • پاکستان سوڈان میں مشترکہ چیلنچز سے نمٹنے کیلئے قریبی تعاون ضروری فیلڈ مارشل
    • مکہ معاہدہ بحرانوں کا سامنا کرنے کیلئے اہم اقدام ہے:شہزادہ عبدالعزیز بن سعود
    • راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سوڈان کے وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل بابیکر سمرا مصطفی علی مصافحہ کر رہے ہیں
    • ایک ہفتے کے دوران 21 اشیاء مہنگی 10 سستی20 کے نرخوں کا استحکام
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اپر کرم : افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، مسلح افغان خارجی گرفتار

    By Khabrain Newsنومبر 7, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اپر کرم( مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختوںخوا کے علاقے اپر کرم میں سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان
    میں دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک مسلح افغان خارجی کو گرفتار کر لیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان سے دراندازی کرنے والی دہشت گرد تتظیم کا ایک مسلح رکن گرفتار ہوا جب کہ تنظیم کے دیگر افراد سرحد عبور کرنے میں ناکام رہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ گرفتار افغان خارجی کی شناخت قاری وقاص عرف قدوس کے نام سے ہوئی ہے، جس کا تعلق سپین غر افغانستان سے بتایا جاتا ہے، دورانِ تفتیش گرفتار ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ خارجی کاظم گروپ میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ گرفتار ملزم کی تلاشی کے دوران ایک سب مشین گن، چار میگزین اور 88 گولیاں برآمد ہوئیں، اس کے علاوہ ملزم کے قبضے سے ایک نوٹ بک بھی ملی، جس میں مختلف مقامات اور بم بنانے کی تکنیک سے متعلق نوٹس درج تھے۔دوسری جانب ذرائع نے مزید بتایا کہ گرفتار افغان خارجی قاری وقاص سے مزید تفتیش جاری ہے، جس کے دوران اس کے نیٹ ورک اور دیگر ممکنہ ساتھیوں سے متعلق معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔
    خارجی

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      امریکی سٹاک مارکیت کریش سرمایہ کاروں کے 25 کھرب ڈالر ڈوب گئے ٹرمپ نیتن یاہو کی شکست پر تہران مین جش

      ظہران ممدانی کے بعد امریکا کے ایک اور بڑے شہر میں ایشیائی نژاد میئر منتخب

      وزیراعظم شہباز شریف کا مجوزہ دور ہ روس’ 148 کمپنیوں ‘ 169نمائندوں کی فہرست تیار

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.