Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ظہران ممدانی کے بعد امریکا کے ایک اور بڑے شہر میں ایشیائی نژاد میئر منتخب
    • وزیراعظم شہباز شریف کا مجوزہ دور ہ روس’ 148 کمپنیوں ‘ 169نمائندوں کی فہرست تیار
    • عراق کا امریکا کو ایران پر حملوں کیلئے اپنی سرزمین دینے سے انکار
    • رائیونڈ:تبلیغی اجتماع کی خیمہ بستی کا منظر ‘شرکاء کی بڑی تعداد اجتماع میں موجود ہے
    • بینکنگ بحران اور یوئینو بینک اسکینڈل پیراگوئے کے صدر سینتیاگو پینا مستعفی
    • کیپٹن محمد سرور شہید کا116واں یوم پیدائش 10نومبر کو منایا جائے گا
    • پاکستان سوڈان میں مشترکہ چیلنچز سے نمٹنے کیلئے قریبی تعاون ضروری فیلڈ مارشل
    • مکہ معاہدہ بحرانوں کا سامنا کرنے کیلئے اہم اقدام ہے:شہزادہ عبدالعزیز بن سعود
    • راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سوڈان کے وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل بابیکر سمرا مصطفی علی مصافحہ کر رہے ہیں
    • ایک ہفتے کے دوران 21 اشیاء مہنگی 10 سستی20 کے نرخوں کا استحکام
    • بجلی صارفین پر 23 ارنب 33 کروڑ کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں ایل پی جی بھی امپورٹ پیریٹی پرائس پر طے کرنے کا اعلان 200روپےمہنگی ہونے کا امکان
    • قومی کرکٹر سعود شکیل کا سینئرز سے ذمہ داری دکھانے کا مطالبہ
    • فیلڈ مارشل سے سوڈان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، انسداد دہشت گردی پر بات چیت
    • اسرائیل میں حکومت سازی کی سرگرمیاں جاری، عرب لسٹ کا گاڈی آئزنکوٹ کی مشروط حمایت کا عندیہ
    • لاہور میں وادی سندھ کی تاریخ پر 15ویں عالمی تھاپ کانفرنس کا آغاز
    • فلم ’بیورلی ہلز‘ کی مشہور اداکارہ 50 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
    • بھارت کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے، دفتر خارجہ
    • ’13 لاکھ روپے کا ایک سیرپ‘، جناح اسپتال میں جینیاتی مریضوں کو دوا کی مفت فراہمی
    • الیکشن کمیشن ،پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ بدلنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
    • بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلی سندھ کے ہمراہ یونیورسٹی آف لاڑکانو کا افتتاح کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیراعظم شہباز شریف کا مجوزہ دور ہ روس’ 148 کمپنیوں ‘ 169نمائندوں کی فہرست تیار

    By Khabrain Newsنومبر 7, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ماسکو(ویب ڈیسک)وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کے دسمبر کے پہلے ہفتے میں متوقع دور
    روس کے سلسلے میں ماسکو میں پاکستان روس بزنس فورم اور دونوں ممالک کے کاروباری اداروں کے درمیان براہ راست تجارتی ملاقاتوں کی تیاریاں جاری ہیں۔اس سلسلے میں پاکستانی سفارت خانے کے ٹریڈ ونگ سے متعلق دو تفصیلی فہرستیں سامنے آئی ہیں، جن میں پاکستان کی 148 کمپنیوں کے 169 نمائندوں کی تفصیلات اور روسی کاروباری اداروں کو بی ٹو بی ملاقاتوں کے لیے مدعو کرنے کی معلومات شامل ہیں۔”خبریں ”کو دستیاب دستاویزات کے مطابق پاکستانی کمپنیوں کی فہرست میں کاروباری اداروں کے نام، نمائندوں کی ذمہ داریاں، متعلقہ صنعتیں اور برآمدی کارکردگی کی تفصیلات درج ہیں، جبکہ روسی کمپنیوں کی فہرست میں اداروں کے نام، کاروباری شعبے اور متعلقہ رابطہ شخصیات شامل ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کے متوقع دور ماسکو کے دوران روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ ملاقات اور دوطرفہ اقتصادی تعاون پر بات چیت بھی متوقع ہے، پاکستانی میڈیا کی حالیہ رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ ایک بڑا کاروباری وفد روس جانے کا امکان ہے اور ماسکو میں مشترکہ بزنس فورم کا پروگرام بھی زیر غور ہے۔پاکستانی کمپنیوں کی تصدیق شدہ فہرست میں سب سے زیادہ نمائندگی ٹیکسٹائل اور چمڑے کی صنعت کی ہے، جس کی 59 کمپنیاں شامل ہیں۔ زرعی و غذائی مصنوعات کی 23، سیاحت کی 15، کھیلوں کے سامان کی 13، کٹلری کی 10، معدنیات کی 6، لاجسٹکس کی 5، جراحی آلات کی 5، انفارمیشن ٹیکنالوجی کی 4، آٹوموٹیو، دھاتوں اور پلاسٹک کی صنعتوں کی دو دو، جبکہ ادویات اور کیمیکلز کی ایک ایک کمپنی فہرست کا حصہ ہے۔
    فہرست تیار

    Khabrain News

      Keep Reading

      ظہران ممدانی کے بعد امریکا کے ایک اور بڑے شہر میں ایشیائی نژاد میئر منتخب

      عراق کا امریکا کو ایران پر حملوں کیلئے اپنی سرزمین دینے سے انکار

      بینکنگ بحران اور یوئینو بینک اسکینڈل پیراگوئے کے صدر سینتیاگو پینا مستعفی

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.