تازہ تر ین

امیتابھ کے بعد عالیہ نے بھی فٹنس چیلنج قبول کر لیا

ممبئی (شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے فٹنس چیلنج ”ہم فٹ تو انڈیا فٹ “کو قبول کر لیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ نے فلم ”کلنک“ کے ساتھ اداکار ورون دھون کی طرف سے فٹنس چیلنج ”ہم فٹ تو انڈیا فٹ “ مہم کی پیشکش کو قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں فٹنس چیلنج قبول کرتی ہوں،اور میں اس کی وڈیو بھی شئیر کروں گی لیکن ابھی میں فلم کی عسکبندی میںمصروف ہوں ۔یاد رہے کہ اس سے قبل فٹنس چیلنج امیتابھ بچن بھی قبول کر چکے ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain