لاہور(شوبزڈیسک) خطرناک بیماری کا شکار ہونیو الے عرفان خان اب تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ اداکار کی صحت یابی کی تصدیق فلم میکر شوجیت سرکار نے بھارتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کی اور کہا وہ عرفان خان اور ان کی اہلیہ سے مستقبل رابطے میں ہیں۔