تازہ تر ین

سوناکشی سنہا مراٹھی فلم ”اپلا مانوس“ کے ہندی ری میک میں جلوہ گر ہونگی

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا مراٹھی فلم ”اپلا مانوس“ کے ہندی ری میک میں جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اجے دیوگن کی پیش کش میں بننے والی مراٹھی فلم ”اپلا مانوس“ کا ہندی ری میک ہدایتکار اشوتوش گواریکر بنا رہے ہیں، پہلے خبریں سامنے آ رہی تھیں کہ فلم میں کرینہ کپور خان اہم کر دار ادا کریں گے لیکن بعد میں کرینہ کپور نے ایسی تمام خبروں کی تردید کر دی اور اب خبر ہے کہ فلم میں سوناکشی سنہا اہم کردار ادا کریں گی۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain