لاہور(ویب ڈیسک)معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن کی والڈ سٹی لاہور کی سیراور افطاری فوڈ سٹریٹ میں کی گلوکارہ نے معروف فیشن ڈیزائنر علی ذیشان سے بھی ملاقات کی جن سے انہوں نے اپنے ملبوسات تیار کروانے کیلئے آرڈر دیا گلوکارہ کی رمضان المبارک کی مناسبت سے نعت کی ویڈیو سوشل میڈیا سمیت نجی ٹی وی چینلز پر بھی نشر ہے۔






































