تازہ تر ین

”مجھ سے نہیں ہوتا یہ سب کچھ “سونم کا ہنی مون ،تصاویر نے سب کچھ واضح کر دیا

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور 8مئی کو پیا گھر سدھا ر گئیں اور آنند آہوجا کی دلہن بنی تھیں تاہم شادی کے بعد اب وہ انٹرنیشنل ٹور پر نکلے ہیں اور گاہے بگاہے اپنے مداحوں کیساتھ تصاویر بھی شیئرکررہے ہیں۔سونم کپور کے شوہر آنند آہوجانے ایک تصویر انسٹاگرام پر شیئرکی جس میں وہ اتوار کو ایک گلی میں ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے چل رہے ہیں ، سونم مسکراتے ہوئے اپنے شوہر سے کچھ پیچھے چل رہی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain