تازہ تر ین

اچھی کامیڈی پر مبنی فلم کرنا چاہتا ہوں

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکار جان ابراھام نے کہا ہے کہ وہ اچھی کامیڈی پر مبنی فلم کرنا چاہتے ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار جان ابراھام نے کامیڈی فلم کے لئے خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کامیڈی اداکاری میری پسندیدہ ہے اور وہ اچھی کامیڈی پر مبنی فلم کرنا چا ہتا ہوں کیونکہ ایک طویل عرصے سے انہیں اچھی کامیڈی پر مبنی فلم کی پیشکش نہیں کی گئی لہذا میں اپنی ہوم پروڈکشن کے بینر تلے خود کامیڈی فلم بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو رولانا بہت آسان لیکن ہنسانا بہت مشکل کام ہے۔یہی وجہ ہے کہ مجھے کامیڈی پسند ہے اور میرا خیال ہے کہ یہ ایک بڑا چیلنج ہے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain