تازہ تر ین

سیلابی پانی کو زیر زمین محفوظ کرنا پڑے گا

پاکستان(ویب ڈیسک)میں صوبوں کے مابین پانی تقسیم کرنے والے ادارے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی یعنی ارسا کا کہنا ہے کہ سردیوں میں برف باری اور بارشیں کم ہونے کی وجہ سے خریف میں پانی کے ذخائر 40 فیصد تک کم ہو سکتے ہیں۔ارسا کا کہنا ہے کہ دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں کمی کے سبب خدشہ ہے کہ منگلا ڈیم بھی پوری طرح بھر نہیں پائے گا۔اسلام آباد میں ارسا کی تکنیکی کمیٹی کے اجلاس میں ہوا جس میں چاروں صوبوں کے نمائندے موجود ھے۔جنوری میں بھی بارش کا امکان کم، آبی ذخائر میں ناکافی پانی’اپریل کے آغاز میں زرعی پانی کی ترسیل معطل رہے گی‘اجلاس میں ممبران نے بتایا کہ خریف میں فصلوں اور دریاں میں پانی کا بہاؤ کم رہے گا اور خریف سیزن کے آغاز میں دریاؤں میں 17 ملین ایکڑ فٹ کم پانی آئے گا۔a


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain