Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    • گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»شوبز»ثوبیہ خان عید ڈرامہ ”ویری گڈ عید“ میں جلوہ گر ہوں گی
    شوبز

    ثوبیہ خان عید ڈرامہ ”ویری گڈ عید“ میں جلوہ گر ہوں گی

    Daily KhabrainBy Daily Khabrainجون 13, 2018کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ ثوبیہ خان عید پر شالیمار تھیٹر کے ڈرامہ ”ویری گڈ عید“ میں جلوہ گر ہو رہی ہیں۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اب تماثیل کے بجائے شالیمار میں عید کا ڈرامہ کرینگی اور اس عید کا ڈرامہ انتہائی مزاحیہ اور میوزیکل ہے۔ اس کی ریہرسل جاری ہے ۔ میرے ساتھ اس کھیل میں سنہری خان‘وردہ خان‘ سونیا سیٹھی ‘ انیشا‘شیزا بٹ اور بہت سے دیگر سٹار شامل ہیں۔ڈرامہ کے ڈائریکٹر اور رائٹر ڈاکٹر اجمل ملک ہیں جبکہ پروڈیوسر ملک علی طارق اور ملک حسن طارق ہیں۔ثوبیہ نے کہا کہ میں اس بات پر مکمل یقین رکھتی ہوں کہ انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے میں نے اپنی زندگی میں جو بھی دل و دماغ میں آیا اس کو ٹھان کر محنت کی جس کی وجہ سے مجھے خدانے عزت و شہرت اور مقام دیا۔ میرا ظاہر اور باطن ایک ہے۔

    جو بات دل میں ہوتی ہے وہ بیان کرنے سے گریز نہیں کرتی۔

     

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Daily Khabrain

    Related Posts

    معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے

    مئی 27, 2026

    سلمان خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک غائب، مداحوں میں تشویش کی لہر

    مئی 26, 2026

    توثیق حیدر کا بڑی عید پر کراچی اور لاہور کا موازنہ

    مئی 25, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.