Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    • گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»شوبز»فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات کی فلم”لوڈ ویڈنگ“کاپوسٹرجاری
    شوبز

    فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات کی فلم”لوڈ ویڈنگ“کاپوسٹرجاری

    Daily KhabrainBy Daily Khabrainجون 14, 2018کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (شوبزڈیسک) فلم والا پکچرز کے تحت نئی فلم "لوڈ ویڈنگ”کے پہلے آفیشل پوسٹر شائقین کے لیے ریلیز کردیا گیا۔” لوڈ ویڈنگ“ ایک سوشل کامیڈی فلم ہے جو کہ خاندان بھر کے لیے تفریح کا ذریعہ ثابت ہوگی، فلم عید الاضحی پر ریلیز کی جائے گی۔ فلم میں فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات شامل ہیں، فلم کی ہدایات معروف ہدایات کار نبیل قریشی نے دیں ہیں جبکہ پروڈیوسرز میں فضا علی ، میرزا اور مہدی علی شامل ہیں، یاد رہے کہ فلم پہلے ہی شائقین کی توجہ کا مرکزبنی ہوئی ہے اور شائقین بے صبری سے فلم کے بڑے پردے پر لگنے کا انتظار کررہے ہیں۔ فلم کا پوسٹر فلم کے دیسی ہونے کی بھرپورعکاسی کررہا ہے، اور یہی وجہ ہے کہ اس نے آتے ہی فلمی شائقین کے درمیان ایک ہلچل سے مچادی ہے۔فلم کے پوسٹر میں مہوش حیات قمیض ، شلوار ، دوپٹہ، کھسے اور چوڑیوں کے ساتھ ایک مکمل پرکشش دیسی روپ دھارے ہوئی ہیں۔

    جبکہ دوسری جانب فہد مصطفیٰ بڑی اور گھنی مونچوں کےساتھ ہرا قمیض شلوار زیب تن کیے ہوئے ہیںجبکہ اس پر نوے کی دہائی کے جوگرز اور ہاتھ میں اسکریو ڈرائیور تھامے ہوئے فلمی شائقین کو اپنے کردار سے متعلق سوچنے پر مجبور کردیگا۔اس موقع پر فلم کے ڈائریکٹر نبیل قریشی کا کہنا تھا کہ لوڈ ویڈنگ ایک سوشل کامیڈی فلم ہے، جس میں معاشرے میں موجود مسائل کوہلکے پھلکے انداز میں اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی ہے،امیدہے کہ فلم شائقین کو ہماری یہ کاوش پسند آئے گی۔

     

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Daily Khabrain

    Related Posts

    معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے

    مئی 27, 2026

    سلمان خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک غائب، مداحوں میں تشویش کی لہر

    مئی 26, 2026

    توثیق حیدر کا بڑی عید پر کراچی اور لاہور کا موازنہ

    مئی 25, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.