Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    میرا نے میرا فاونڈیشن کے نام پر فنڈ ریزنگ مہم شروع کردی

    By Daily Khabrainجون 25, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ میرا نے فلاحی ہسپتال کے بعد اب میرا فاونڈیشن کے نام پر بھی فنڈ ریزنگ مہم شروع کردی۔اداکارہ میرا نے ہسپتال کے بعد اب میرا فانڈیشن نامی پراجیکٹ پراپنی تمام ترتوجہ مرکوز کردی ہے اوراسی لیے وہ دبئی میں مقیم بھی ہیں۔ میرا کی جانب اس مہم میں فنڈریزنگ کے لیے اپنا اورسٹارمیکرجراررضوی کانمبر بھی دیدیا ہے۔ لیکن جب اس سلسلہ میں جراررضوی سے رابطہ کیا گیا توان کا کہنا تھا کہ اداکارہ میرا کے ہسپتال اورمیرا فانڈیشن سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ میرا فون نمبرمیری اجازت کے بغیردیا گیا ہے، جوکہ انتہائی غیراخلاقی حرکت ہے۔فلمسٹار میرا کے اس پراجیکٹ کے بارے میں فلم کے سنجیدہ حلقوں کا کہنا ہے کہ اداکارہ میرا کا فنی سفرتقریبا ختم ہوچکا ہے۔ انھوں نے اپنے کیرئیرمیں بہت سی اچھی فلموں میں کام کیا ہے لیکن گزشتہ برسوں سے وہ جس طرح سے شہرت اورکام حاصل کرنے کے لیے سکینڈلز بنوا رہی ہیں، اس سے ان کی ہی نہیں بلکہ پاکستان فلم انڈسٹری کی ساکھ بھی متاثرہوئی ہے۔ انھوں نے جب اسپتال بنانے کا اعلان کیا تھا توبہت سے لوگ ان کے ساتھ تھے لیکن اسپتال کی تعمیر کے لیے جمع ہونے والی رقم کا آج تک کسی علم نہیں کہ وہ کہاں ہے ؟ ایسے میں ایک نیا فلاحی پراجیکٹ شروع کرنا تو اچھی بات ہے۔لیکن اس کومستحق لوگوںتک پہنچایا جائے تواس کا فائدہ ہوگا۔ ہم سمجھتے ہیں کہ میرا کوفلاحی کاموں پرتوجہ دینے کے بجائے نجی زندگی کو بہتر بنانے پر توجہ دینی چاہیے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.