تازہ تر ین

کرن جیت کور سنی لیون کیسے بنی ؟شہرت کیلئے کیا کچھ کرنا پڑا ؟جان کر آپ کو بھی جھٹکا لگ جائیگا

ممبئی (ویب ڈیسک)ماضی میں فحش فلموں کی ٹاپ سٹار ادارہ اور حالیہ بالی وڈ میں اپنی بولڈ ادا کاری کی دھاک بٹھانے والی ہندوستان کی متنازعہ اداکارہ سنی لیون نے سوشل میڈیا پر یہ ٹوئٹ کر کے دھوم مچا دی ہے کہ ” میری زندگی جلد ہی ایک کھلی کتاب ہوگی،میرا کرنجیت کور سے سنی لیون تک سفر کا پریمیئر 16جولائی ٹی وی سکرین کی زینت بنے گا ؟“بولڈ اداکارہ کے اس ٹوئٹ کے بعد سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ہے اور ہر کوئی سنی لیون کی زندگی کے ان پوشیدہ گوشوں سے واقف ہونے کا شدید خواہشمند ہے جو اب تک دنیا کی نظروں سے پوشیدہ رہے ہیں۔ اس حوالے نے سو شل میڈیا صارفین نے ٹوئٹر پر مختلف انداز میں اپنی اپنی آرائ کااظہار کیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain