تازہ تر ین

معلوم نہیں فہد مصطفیٰ مجھے ‘باجی’ کیوں کہتے ہیں، ماہرہ خان

پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ فہد مصطفی ان کے پسندیدہ اداکار ہیں، لیکن اب تک وہ ان کے ساتھ کام نہیں کر پائیں۔حال ہی میں ماہرہ نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو دیا، اس موقع پر ماہرہ خان سے سوال کیا گیا کہ ‘اس وقت پاکستان فلم انڈسٹری کے سب سے بڑے سپر اسٹار فہد مصطفی ہیں، لیکن آپ نے اب تک ان کے ساتھ کام کیوں کام نہیں کیا؟’جس پر اداکارہ نے بتایا کہ ‘جس طرح میری دوسروں سے دوستی ہے ویسی فہد سے نہیں ہے، ہم بہت زیادہ مل چکے ہیں اور نہ ہی اب تک ایک دوسرے کے ساتھ کام کیا ہے’۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain