Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مون سون کا نیا اسپیل، اسلام آباد، سوات، شانگلہ، بونیر اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان
    • انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف
    • لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل
    • لاہور جمخانہ کی زمین کی لیز پر بڑا سوال 218 ارب کی اراضی صرف 5 ہزار روپے سالانہ
    • الجزائر میں خوفناک آتشزدگی، جیجل بجایا اور تی زی اوزو میں 12 افراد ہلاک
    • ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹِم کری 80 سال کی عمر میں چل بسے
    • اسرائیلی طیاروں کی نبطیہ سمیت جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری
    • پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
    • سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
    • قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
    • خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری
    • یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام
    • پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کا بڑا قدم چینی J-10C طیاروں کی خریداری پر غور
    • ٹرمپ کا سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے پر بڑا اقدام، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے جوڑ دیا
    • آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون بن گئے
    • عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر پشاور گونج اٹھا، روایتی توپوں کی سلامی
    • پمز اسپتال آتشزدگی کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نے سیکریٹری صحت محمد اسلم گھوری کو عہدے سے ہٹا دیا
    • آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان میں معاہدے کی تیاریاں امریکا کا ثانوی پابندیاں نہ لگانے کا فیصلہ
    • یمنی دارالحکومت صنعاء جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھاشا ڈیم کی تعمیر: کمیشن کھانے دیں گے نہ ایک دھیلے کی کرپشن ہونے دیں گے، چیف جسٹس

    By Daily Khabrainجولائی 9, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے وزارت خزانہ کی جانب سے بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لیے بینک اکاو¿نٹ کھولنے کا نوٹس لے لیا۔چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو اس معاملے پر وزیراعظم سے بات کرکے عدالت کو آگاہ کرنے کی ہدایت کردی اور کہا کہ لوگ ڈیم کے لیے پیسے لے کر گھوم رہے ہیں، کسی کو کمیشن کھانے دیں گے نہ ہی ایک دھیلے کی کرپشن ہونے دیں گے، عدالت پہرہ دے گی۔سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے وزارت خزانہ کی جانب سے ڈیم کی تعمیر کے لیے بینک اکاو¿نٹ کھولنے کا نوٹس لے لیا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اسٹیٹ بینک تاثر قائم کر رہا ہے کہ اکاو¿نٹ حکومت نے کھولا ہے جبکہ لوگ کہہ رہے ہیں حکومت کے اکاو¿نٹ میں پیسے جمع نہیں کرائیں گے۔انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک نے دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے رجسٹرار سپریم کورٹ کے نام پر اکاو¿نٹ کھولنے میں تین دن لگادیے، لوگ ڈیم کے لیے پیسے لے کر گھوم رہے ہیں،ان کے ہاتھ چومنے چاہئیں۔چیف جسٹس نے کہا کہ سپریم کورٹ نے فنڈز قائم کیے ہیں کسی کو کمیشن کھانے دیں گے نہ ایک دھیلے کی کرپشن ہونے دیں گے، ڈیم کے لیے بنائے گئے اکاو¿نٹ کا آڈٹ ہوگا، خود پہرہ دیں گے۔عدالت نے اٹارنی جنرل کو ہدایت کی کہ وزات خزانہ کی طرف سے ڈیم کے نام پر بینک اکاو¿نٹ کھولنے کے معاملے پر وزیراعظم سے بات کرکےعدالت کوآگاہ کریں،عدالت نے سیکریٹری فنانس کو بھی منگل کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      مون سون کا نیا اسپیل، اسلام آباد، سوات، شانگلہ، بونیر اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان

      لاہور جمخانہ کی زمین کی لیز پر بڑا سوال 218 ارب کی اراضی صرف 5 ہزار روپے سالانہ

      پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.